ایس ای سی پی نے سہولت اکاؤنٹ کی حد 30 لاکھ روپے تک بڑھا دی کمیشن کے مطابق یہ اقدام چھوٹے ریٹیل سرمایہ کاروں کے لیے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کو آسان اور قابل رسائی بنانے کے لیے کیا گیا ہے شائع 14 مارچ 2026 08:38pm
خطے میں کشیدگی کے باوجود ملک میں ایندھن کے ذخائر تسلی بخش قرار، پیٹرول پرائس کمیٹی کی رپورٹ حکومت عالمی منڈی میں ہونے والی پیش رفت پر مسلسل قریبی نظر رکھے ہوئے ہے، اجلاس کو بریفنگ شائع 14 مارچ 2026 06:34pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 700 روپے کی بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 87 ڈالر کی کمی سے 5018 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 14 مارچ 2026 02:42pm
نورا ای وی کی پاکستانی مارکیٹ میں انٹری، ابتدائی قیمت 18.9 لاکھ روپے مقرر مختلف ورژنز کے لحاظ سے نورا ای وی 120 کلومیٹر تک کی ڈرائیونگ رینج فراہم کرتی ہے شائع 14 مارچ 2026 02:29pm
ازبکستان کی آلو کی کاشت اور تحقیق کے لیے زمین فراہم کرنے کی پیشکش زرعی تحقیق کے شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں, افتخار علی سہو شائع 14 مارچ 2026 11:50am
ای وی پالیسی کے فروغ کے لیے کسٹمز قوانین میں تبدیلی: کابینہ کمیٹی نے منظوری دے دی بزنس ریکارڈر کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی... شائع 14 مارچ 2026 11:41am
مشرقِ وسطیٰ کا تنازع معیشت کو متاثر کر رہا ہے، میاں زاہد کراچی کے صنعتی شعبوں پر لاجسٹک (نقل و حمل) کے اثرات تیزی سے ناقابل برداشت ہوتے جا رہے ہیں، پالیسی ایڈوائزر فیڈریشن شائع 14 مارچ 2026 11:22am
ایف بی آر نے گوشت کی برآمد کے لیے نئی قیمتیں مقرر کر دیں برآمدی قیمتوں کا تعین امریکی ڈالر فی کلوگرام کی بنیاد پر کیا گیا شائع 14 مارچ 2026 11:14am
عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پاکستان میں قیمتیں برقرار فیصلہ مشکل معاشی حالات میں شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف شائع 14 مارچ 2026 10:55am