ایف بی آر کا 38 معروف یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کے خلاف ایکشن یہ افراد غیر واضح ذرائع سے حاصل شدہ تقریباً 15 ارب روپے کی دولت رکھنے میں ملوث ہیں شائع 01 مارچ 2026 02:13pm
پنجاب ہاؤسنگ اسکیم، ورلڈ بینک نے نفاذ میں مشکلات کی نشاندہی کردی مارچ 2022 میں منظور ہونے والا یہ پروگرام 208.16 ملین ڈالر پر مشتمل ہے شائع 01 مارچ 2026 12:54pm
نیٹنگ آف فنانشل اریجنمنٹس بل: بین الاقوامی و مقامی مالیاتی اداروں کے معاہدات کو قانونی تحفظ مل گیا مالیاتی خدمات کی صنعت عموماً دوطرفہ بنیادوں پر معاہداتی نیٹنگ کا استعمال کرتی ہے تاکہ دوطرفہ اخراجات کے خطرات کو منظم کیا جا سکے شائع 01 مارچ 2026 12:35pm
ٹیکس چوری ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،چیئرمین ایف بی آر دوستانہ کاروباری ماحول قائم رکھنا ایف بی آر کی اعلیٰ ترجیحات میں شامل ہے، راشد محمود لنگڑیال شائع 01 مارچ 2026 12:19pm
پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی آئی ایم ایف ٹیم سے ملاقات، معاشی استحکام کو حقیقی اقتصادی فوائد میں تبدیل کرنے پر زور موجودہ ٹیکس ڈھانچہ دستاویزی اور قانون کے مطابق کام کرنے والے اداروں پر غیر متناسب بوجھ ڈال رہا ہے، وفد شائع 01 مارچ 2026 10:45am
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 5 روپے اضافہ کر دیا نئی قیمتیں یکم مارچ 2026 سے نافذ ہوں گی شائع 01 مارچ 2026 10:21am
رواں مالی سال جولائی تا فروری، ٹیکس وصولیوں میں شارٹ فال 430 ارب روپے تک پہنچ گیا وفاقی بورڈ آف ریونیو نے موجودہ مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران 8,120 ارب روپے وصول کیے شائع 01 مارچ 2026 10:15am
امریکہ کے ایران پر حملے کے بعد تیل و گیس کی بڑی کمپنیوں نے آبنائے ہرمز کے ذریعے ترسیل معطل کر دی "ہمارے جہاز کئی دنوں تک کھڑے رہیں گے،" بڑے تجارتی ڈیسک کے چیف ایگزیکٹو کا بیان شائع 01 مارچ 2026 12:48am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم