جاز کا پاکستان میں سام سنگ گلیکسی ایس 26 سیریز لانچ کرنے کا اعلان سام سنگ گلیکسی ایس 26 سیریز خریدنے والے جاز صارفین کو 1 ٹیرا بائٹ ڈیٹا بنڈل ملے گا شائع 13 فروری 2026 04:26pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 600 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 86 ڈالر کی کمی سے 4972 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 13 فروری 2026 04:14pm
چین کی شینڈونگ شنکسو کمپنی کی پاکستان کے میری ٹائم انڈسٹریل کوریڈور میں سرمایہ کاری میں دلچسپی چینی کمپنی کا انٹیگریٹڈ میری ٹائم انڈسٹریل کمپلیکس کے لیے فزیبلٹی رپورٹ پیش کرنے پر اتفاق شائع 13 فروری 2026 04:01pm
ایکسپورٹ ری فنانس ریٹ میں 3 فیصد کمی کا خیرمقدم کاروباری لاگت کم کرنے کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا، صدر ایف پی سی سی آئی عاطف شیخ شائع 13 فروری 2026 02:35pm
محمد امین راجپوت ایس ایس جی سی کے عبوری ایم ڈی اور سی ای او تعینات وہ 13 فروری کو ایس ایس جی سی کی مستقل ملازمت سے ریٹائر ہو جائیں گے شائع 13 فروری 2026 02:22pm
ٹیکنالوجی اب آپشنل نہیں، ضرورت بن چکی ہے، جام کمال خان دنیا مصنوعی ذہانت، ڈیٹا اینالیٹکس، کوانٹم کمپیوٹنگ، آٹومیشن اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے ایک بے مثال تکنیکی تبدیلی سے گزر رہی ہے، وفاقی وزیر تجارت شائع 13 فروری 2026 02:09pm
پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے اسٹاک ایکسچینج میں تقریب کا انعقاد یہ لین دین شفاف، مسابقتی اور مارکیٹ پر مبنی نجکاری کیلئے حکومت کے پختہ عزم کی عکاسی کرتا ہے، وزیرِ اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی شائع 13 فروری 2026 01:52pm
وزیراعظم کا پنکھا تبدیلی پروگرام کا آغاز 10 کروڑ پرانے پنکھوں کو بجلی بچانے والے جدید ماڈلز سے تبدیل کیا جائے گا شائع 13 فروری 2026 01:43pm
پی آئی اے کے نئے مالکان کا آئی پی او لانے کا اعلان مالکان ائر لائن کے 5 سے 10 فیصد حصص اسٹاک مارکیٹ میں لسٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، عقیل کریم ڈھیڈھی شائع 13 فروری 2026 12:46pm
حبیب میٹروپولیٹن بینک کا ذیلی اداروں کے سرمائے میں اضافے کا فیصلہ حبیب میٹرو ایکسچینج سروسز کا سرمایہ ایک ارب روپے سے بڑھا کر 1.5 ارب روپے کیا جارہا ہے شائع 13 فروری 2026 12:08pm
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ برقرار، 100 انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ 100 انڈیکس 180,000 کی سطح سے نیچے بند اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 06:52pm
متحدہ عرب امارات کا دو ارب ڈالر کا قرض دو ماہ کیلئے رول اوور کرنے پر اتفاق یہ یقین دہانی اس وقت ملی جب پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے اس ہفتے کے آغاز میں یو اے ای کے اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا، رپورٹ شائع 13 فروری 2026 10:45am
الیکٹرک رکشہ اور بائیکس، حکومت نے سبسڈی کی منتقلی کا عمل تیز کردیا حکومت پاکستان موجودہ مالی سال میں پی اے وی ای اسکیم کے تحت تقریباً 9 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے، حماد منصور شائع 13 فروری 2026 10:35am
حکومت کا فرٹیلائزر کمپنیوں پر سیس عائد کرنے پر غور مقصد اضافی منافع سے حاصل ہونے والی رقم کا فائدہ براہ راست کسانوں تک پہنچانا ہے اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 12:21pm
سونے اور چاندی کی قیمتیں دوبارہ بڑھنے لگیں اسپات گولڈ ایک فیصد بڑھ کر 4,966.83 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا شائع 13 فروری 2026 10:12am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم