پاکستان نے سعودی عرب کو ایم-10 موٹروے میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی پاکستان ٹرانسپورٹ شعبے کی جدیدکاری کے لیے سعودی عرب کے ساتھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینے کا خواہاں شائع 14 فروری 2026 11:29pm
علاقائی تجارتی تبدیلیوں کے تناظر میں پاکستان کی نئی حکمتِ عملی، وزیرِ خزانہ کا دورہ واشنگٹن طے ہم اب ایک نیو ورلڈ آرڈر میں رہ رہے ہیں ، محمد اورنگزیب شائع 14 فروری 2026 04:39pm
ایک تولہ سونا 7 ہزار روپے مہنگا، چاندی سستی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 70 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 42 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 04:58pm
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے منافع میں سالانہ بنیادوں پر 26 فیصد کمی کمپنی کا بعد از ٹیکس منافع 20.3 ارب روپے رہا شائع 14 فروری 2026 02:33pm
صنعتی پیک آورز ٹیرف کا معاملہ تعطل کا شکار پاور ڈویژن،اپٹما اور پی پی ایم سی کے درمیان مذاکرات نہ ہوسکے شائع 14 فروری 2026 01:42pm
دسمبر 2023 سے نومبر 2025: پرائمری نیلامیوں کے ذریعے 13.3 ارب ڈالر اکٹھے کیے گئے، ایس ای سی پی ایس ای سی پی نے پہلی انٹرنیشنل کیپٹل مارکیٹس کانفرنس پر ایک وائٹ پیپر جاری کر دیا شائع 14 فروری 2026 12:49pm
امریکی ٹیرف کا خطرہ: پاکستان کا ایران کے ساتھ تجارت میں محتاط رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ امریکہ اب بھی پاکستان کی برآمدات کے لیے سب سے بڑی واحد ملکی منزل ہے، ایف بی آر شائع 14 فروری 2026 12:30pm
فائیو جی نیلامی کی تیاری: پی ٹی اے نے ریگولیٹری فریم ورک میں ترامیم کردیں آئی ایم میں بنیادی قیمت، رول آؤٹ کے فرائض اور لائسنس فیس کی شرائط و ضوابط کو برقرار رکھا گیا ہے شائع 14 فروری 2026 12:01pm
بجلی نرخ پر نظرِ ثانی، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری پاکستان کے کنزیومر پرائس انڈیکس میں بجلی کی قیمتیں غیر معمولی اہمیت رکھتی ہیں اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 12:50pm
کے الیکٹرک نے ادیب احمد کو عبوری سی ای او مقرر کر دیا یہ پیشرفت بجلی کمپنی کے سابق سی ای او، مونس علوی کے استعفے کے صرف ایک ہفتے بعد سامنے آئی ہے شائع 14 فروری 2026 12:04am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم