BR100 Decreased By (-0.09%)
BR30 Decreased By (-0.1%)
KSE100 Increased By (0.06%)
KSE30 Increased By (0.04%)
BAFL 56.80 Increased By ▲ 0.07 (0.12%)
BIPL 27.05 Increased By ▲ 0.07 (0.26%)
BOP 33.74 Decreased By ▼ -0.01 (-0.03%)
CNERGY 10.05 Increased By ▲ 0.17 (1.72%)
DFML 18.20 Increased By ▲ 0.20 (1.11%)
DGKC 203.70 Decreased By ▼ -1.23 (-0.6%)
FABL 99.50 Decreased By ▼ -0.60 (-0.6%)
FCCL 53.21 Increased By ▲ 0.12 (0.23%)
FFL 16.51 Decreased By ▼ -0.01 (-0.06%)
GGL 25.56 Increased By ▲ 0.72 (2.9%)
HBL 300.50 Increased By ▲ 0.68 (0.23%)
HUBC 217.49 Increased By ▲ 0.41 (0.19%)
HUMNL 10.60 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
KEL 7.20 Decreased By ▼ -0.02 (-0.28%)
LOTCHEM 29.55 Increased By ▲ 0.24 (0.82%)
MLCF 91.40 Decreased By ▼ -0.76 (-0.82%)
OGDC 317.84 Increased By ▲ 1.55 (0.49%)
PAEL 42.00 Decreased By ▼ -0.04 (-0.1%)
PIBTL 16.54 Increased By ▲ 0.13 (0.79%)
PIOC 299.00 Decreased By ▼ -1.24 (-0.41%)
PPL 217.70 Increased By ▲ 0.86 (0.4%)
PRL 52.11 Increased By ▲ 1.25 (2.46%)
SNGP 101.10 Decreased By ▼ -0.62 (-0.61%)
SSGC 26.63 Decreased By ▼ -0.35 (-1.3%)
TELE 8.55 Decreased By ▼ -0.10 (-1.16%)
TPLP 13.56 Increased By ▲ 0.17 (1.27%)
TRG 59.19 Decreased By ▼ -0.07 (-0.12%)
UNITY 10.17 Decreased By ▼ -0.13 (-1.26%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
مارکٹس

جاز کا پاکستان میں سام سنگ گلیکسی ایس 26 سیریز لانچ کرنے کا اعلان

  • سام سنگ گلیکسی ایس 26 سیریز خریدنے والے جاز صارفین کو 1 ٹیرا بائٹ ڈیٹا بنڈل ملے گا
شائع اپ ڈیٹ

جاز نے پاکستان میں سام سنگ گلیکسی ایس 26 سیریز متعارف کرانے کے لیے عالمی ٹیکنالوجی لیڈر سام سنگ کے ساتھ شراکت داری کی ہے، جس کا مقصد صارفین کو جدید ترین اور 5G اسپورٹڈ ڈیوائسز تک رسائی فراہم کرنا ہے جو اگلی نسل کے ڈیجیٹل طرزِ زندگی کی بنیاد ہیں۔ اس تعاون کا مقصد سام سنگ کی فلیگ شپ اختراعات اور جاز ورلڈ کے ملک گیر ڈیجیٹل ایکو سسٹم کے امتزاج سے اعلیٰ کارکردگی والے اسمارٹ فونز کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔ دونوں کمپنیاں ملکر صارفین کو تیز ترین کنیکٹوٹی، مواد کے بہتر تجربات اور اے آئی سے لیس ایپلی کیشنز کے ذریعے پاکستان کی ابھرتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت میں بھرپور شرکت کے قابل بنانا چاہتی ہیں۔

اس شراکت داری کے تحت، سام سنگ گلیکسی S26 سیریز خریدنے والے جاز صارفین کو خصوصی طور پر 1 ٹیرا بائٹ ڈیٹا بنڈل ملے گا جو ملک بھر میں پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ دونوں صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔ مارکیٹ میں ڈیٹا کے سب سے بڑے بنڈلز میں سے ایک ہونے کے ناطے، یہ پیکیج خاص طور پر بہت زیادہ ڈیٹا استعمال کرنے والی سرگرمیوں جیسے کہ اسٹریمنگ، گیمنگ، کونٹینٹ تخلیق کرنےاور اگلی نسل کی موبائل سروسز کو سپورٹ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

لانچ میں جاز کے چینلز کے ذریعے پری بکنگ کی خصوصی سہولت بھی شامل ہے، جہاں پہلے خریداری کرنے والوں کو سام سنگ کے محدود مدت کے تحائف ملیں گے۔ اس کا مقصد جدید ترین فلیگ شپ ٹیکنالوجی اپنانے والے صارفین کو ایک منفرد اور ممتاز تجربہ فراہم کرنا ہے۔

جاز کے صدر کنزیومر ڈویژن کاظم مجتبیٰ نے کہا کہ جیسا کہ پاکستان اگلی نسل کی کنیکٹوٹی کی طرف بڑھ رہا ہے، یہ ضروری ہے کہ ڈیوائسز کی صلاحیت اور نیٹ ورک کی تیاری دونوں ساتھ ساتھ پروان چڑھیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف