اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 16.18 ارب ڈالر ہو گئے 6 فروری تک مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر 21.38 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے شائع 12 فروری 2026 09:40pm
عالمی گورننس میں ابھرتی ہوئی معیشتوں کو زیادہ کردار ملنا چاہیے، وزیرِ خزانہ وزیر خزانہ نے بڑھتے ہوئے جغرافیائی سیاسی تناؤ کے درمیان مربوط پالیسی ردعمل کی ضرورت پر زور دیا شائع 12 فروری 2026 09:24pm
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ترکیہ کو زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت وزیر اعظم سے ترکیہ کے زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر کے 4 رکنی وفد کی ملاقات شائع 12 فروری 2026 06:20pm
نسان موٹر کے سہ ماہی آپریٹنگ منافع میں 44 فیصد کی بڑی کمی گزشتہ سال اسی عرصے میں کمپنی نے 31.1 ارب ین کا منافع کمایا تھا شائع 12 فروری 2026 02:33pm
سونے کی قیمت میں استحکام ، چاندی مزید مہنگی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 5 ہزار 58 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہا اپ ڈیٹ 12 فروری 2026 07:43pm
مالی سال 2026 میں معاشی ترقی کی شرح 4.75 فیصد تک رہنے کا امکان، گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان نے میکرو اکنامک استحکام حاصل کر لیا، ملک اب پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہے، جمیل احمد شائع 12 فروری 2026 12:17pm
بجلی نرخ بڑھنے سے مہنگائی میں اضافے کا خدشہ، صنعتی شعبے کو ریلیف ملے گا، ماہرین آئندہ 12 ماہ کے دوران مہنگائی میں 1.1 فیصد پوائنٹس تک اضافہ ہوسکتا ہے شائع 12 فروری 2026 11:36am
اسٹاک ایکسچینج میں شدید فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس گرگیا 100 انڈیکس 1.39 فیصد کی کمی سے 180,512.64 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 12 فروری 2026 07:56pm
پہلی ششماہی، وفاقی حکومت کا قرضہ 641 ارب روپے بڑھ گیا اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت کے مجموعی قرضے، بشمول اندرونی اور بیرونی، دسمبر 2025 کے آخر میں 78.529 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے شائع 12 فروری 2026 11:05am
ٹیکسٹائل انڈسٹری کا امریکہ کے ساتھ بہتر تجارتی معاہدے پر زور بھارت کے حالیہ واشنگٹن، یورپی یونین اور برطانیہ کے معاہدات سے پہلے ہی مشکلات کا شکار شعبے میں مزید دباؤ پیدا ہوا ہے، پی ٹی سی شائع 12 فروری 2026 10:55am
مضبوط ڈالر اور امریکی روزگار ڈیٹا میں بہتری، سونے اور چاندی کی قیمتیں گرگئیں اسپاٹ گولڈ 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 5,058.64 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 12 فروری 2026 09:39am
ایس ایس سی پی نے جاز کو ٹی پی ایل انشورنس میں کنٹرولنگ شیئرز کے حصول کی منظوری دیدی پاکستان میں مالیاتی مارکیٹ کی ترقی کے لیے ایس ای سی پی جامع اصلاحات پر عمل کر رہا ہے، ترجمان شائع 12 فروری 2026 12:14am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم