سولر پی وی کی توسیع سے پاکستان کو فوسل فیول درآمدات پر اربوں ڈالر کی بچت ممکن، نئی تحقیق مطالعے کے مطابق پاکستان کی توانائی پر زیادہ تر بحث ابھی بھی نامکمل اعداد و شمار پر مبنی ہے شائع 11 فروری 2026 11:33pm
آئی ایم ایف کی پیش گوئی سے بہتر معاشی بحالی کی توقع ہے، گورنر اسٹیٹ بینک تخمینوں میں فرق ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں، جمیل احمد شائع 11 فروری 2026 02:18pm
پاپام کا پاکستان آٹو پارٹس شو 2026 کے 21 ویں ایڈیشن کا اعلان سہ روزہ نمائش 18 سے 20 ستمبر 2026 تک لاہور کے انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر میں ہوگی شائع 11 فروری 2026 01:43pm
خواتین کے زیرِ انتظام کاروبار اور مائیکرو انٹرپرائزز سمیڈا کی اولین ترجیح قرار کیلے کے فضلے سے ٹیکسٹائل کی تیاری، بائیو اکانومی کے ذریعے گرین اکانومی کے فروغ کا منصوبہ شائع 11 فروری 2026 01:33pm
بیکو اسٹیل کی جانب سے 5 میگاواٹ کے سولر پاور پلانٹ کی تنصیب کا آغاز منصوبے پر آنے والے کل سرمائے کے اخراجات کا تخمینہ تقریباً 121 ملین لگایا گیا ہے شائع 11 فروری 2026 01:29pm
پاک سوزوکی کا سنگ میل : ایکسٹار انجن آئل کی پہلی کھیپ عمان برآمد ویتنام، جاپان اور یورپ کے بعد اب کمپنی کی مشرقِ وسطیٰ کی مارکیٹ میں انٹری ہوگئی شائع 11 فروری 2026 01:18pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,300 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 58 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 12 فروری 2026 07:38pm
“ٹیکسٹائل برآمدات کو خطرہ، حکومت امریکہ سے خصوصی تجارتی رعایتیں حاصل کرے، اپٹما بڑے حریف ممالک نے نئے تجارتی معاہدے کے ذریعے امریکہ تک مارکیٹ کی بہتر رسائی حاصل کرلی ہے، ایسوسی ایشن شائع 11 فروری 2026 01:06pm
ستارہ پٹرولیم کا اسٹاک مارکیٹ میں لسٹنگ کا فیصلہ یہ گزشتہ چار سالوں میں پاکستان کی دوسری بڑی لسٹنگ ہوگی، شاہد علی حبیب شائع 11 فروری 2026 12:19pm
سمیٹری گروپ کی جانب سے امریکی اے آئی کمپنی کی خریداری کا فیصلہ امریکہ میں قائم کمپنی کی تقریباً 0.7 ملین ڈالر یعنی 200 ملین روپے کی آمدنی متوقع شائع 11 فروری 2026 11:41am
سعودی عرب پاکستان میں کارپوریٹ فارمنگ میں سرمایہ کاری کا خواہاں وزیرِ تجارت جام کمال خان اور سعودی عرب کے نائب وزیرِ سرمایہ کاری ابراہیم المبارک کے درمیان ملاقات شائع 11 فروری 2026 11:28am
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 900 پوائنٹس کا اضافہ کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد انڈیکس کی 183,000 کی سطح عبور اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 06:05pm
سولر صارفین پر نیا سیلز ٹیکس عائد نہیں کیا، ایف بی آر گھریلو صارفین کے سولر بجلی بلوں پر پہلے ہی 18 فیصد سیلز ٹیکس لاگو ہے، حکام شائع 11 فروری 2026 09:56am
نیٹ میٹرنگ بجلی کے بلز: وفاقی محتسب نے ایف بی آر کو یکساں ٹیکس سلوک یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہہ ہدایت نیٹ میٹرنگ بجلی کے بلوں پر سیلز ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس کے اطلاق سے متعلق شکایت کے بعد جاری کی گئی شائع 11 فروری 2026 09:47am
امریکی ییلڈز میں کمی، سونا اور چاندی مہنگے ہوگئے اسپاٹ گولڈ 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 5,038.73 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا شائع 11 فروری 2026 09:30am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم