ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر مزید بہتر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.67 پر بند شائع 10 فروری 2026 04:51pm
میزان بینک کے مالیاتی نتائج کا اعلان، شاندار کارکردگی کا تسلسل میزان بینک نے 31دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا۔31دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال... شائع 10 فروری 2026 04:44pm
وافی انرجی کا متحدہ عرب امارات میں ذیلی کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اس ذیلی ادارے میں 500,000 امریکی ڈالر تک سرمایہ کاری کی بھی منظوری دی ہے شائع 10 فروری 2026 04:02pm
امریکی ٹیک کمپنی کا بڑا قدم: پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ ورچوئنز کو لاکھوں ڈالرز میں خرید لیا یہ خریداری ایک مضبوط پیغام دیتی ہے کہ پاکستان کا اے آئی ٹیلنٹ عالمی معیار کی ٹیکنالوجی تیار کرسکتا ہے، راحیل احمد شائع 10 فروری 2026 02:06pm
وزیراعظم کا نمایاں معاشی خدمات پر این بی پی کو خراجِ تحسین پیش شہباز شریف کا نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا شائع 10 فروری 2026 12:56pm
پانی کی قلت سے کراچی کی صنعتیں بحران کا شکار، برآمدات متاثر ہونے کا خدشہ پانی جیسی بنیادی سہولت کی عدم دستیابی نے صنعتی شعبے کو ایک سنگین بحران میں دھکیل دیا ہے، کاٹی اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 11:30pm
ایس ای سی پی: 24,958 غیر فعال کمپنیوں کی فہرست جاری، ریکارڈ سے نام خارج ان غیرفعال کمپنیوں کا تعلق مختلف شہروں سے ہے شائع 10 فروری 2026 12:37pm
ایک تولہ سونا مزید 1500 روپے مہنگا، چاندی مستحکم عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 35 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ شائع 10 فروری 2026 12:28pm
جے ٹی سی اجلاس سے قبل پاکستان اور کمبوڈیا کا تجارتی اہداف کے حصول پر اتفاق برآمد کنندگان کی مدد کے لیے مؤثر شپنگ سہولیات اور علاقائی روابط نہایت اہم شائع 10 فروری 2026 11:28am
اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، انڈیکس میں تقریباً 200 پوائنٹس کی کمی 100 انڈیکس 186.83 پوائنٹس کی کمی سے 182,153 پر بند اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 10:21pm
موسمیاتی نقصانات: پاکستان ہر سال اپنی جی ڈی پی کا تقریباً 1 فیصد کھو رہا ہے، او آئی سی سی آئی کانفرنس پاکستان ایک تیز رفتاری سے بڑھتے ہوئے ماحولیاتی بحران کی فرنٹ لائن پر ہے، مصدق ملک شائع 10 فروری 2026 10:51am
معیشت اب بھی خطرات سے دوچار ہے، اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک کا پالیسی میں مسلسل ڈسپلن اور گہرے ساختی اصلاحات کی ضرورت پر زور شائع 10 فروری 2026 10:11am
بنے ہوئے کاٹن فیبرک کو ای ایف ایس کے دائرہ کار سے خارج کیا جائے، اپٹما ایسوسی ایشن کے مطابق گرے کلاتھ کی اس اخراج کے بعد بعض غیر ذمہ دار درآمد کنندگان نے نیم تیار یا جزوی طور پر تیار شدہ گرے کاٹن فیبرک درآمد کرنا شروع کر دیا ہے شائع 10 فروری 2026 09:59am
گوہر اعجاز کی یورپی یونین کے سفیر سے جی ایس پی پلس کی تجدید پر بات چیت پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت عالمی سطح پر سب سے زیادہ قواعد و ضوابط کی پابندی کرنے والے مینوفیکچرنگ شعبوں میں شامل ہے، گوہر اعجاز شائع 10 فروری 2026 09:45am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم