فارما سیکٹر میں بڑا بریک تھرو: اصلاحات کی بدولت 2025 ادویہ سازی کی صنعت کے لیے بہترین سال ثابت کئی مقامی صنعت کاروں نے ویکسین اور بایوٹیکنالوجی پر مبنی مصنوعات جیسی نئی شعبہ جاتی سرگرمیوں میں توسیع کی اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 11:28pm
سسٹمز لمیٹڈ نے ثاقب احمد کو گلوبل چیف گروتھ آفیسر مقرر کر دیا آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر میں 27 سالہ تجربہ رکھنے والے ثاقب احمد ایس اے پی میں بطور کنٹری مینجنگ ڈائریکٹر خدمات انجام دے رہے تھے شائع 01 جنوری 2026 05:50pm
زرمبادلہ ذخائر میں معمولی اضافہ، 21.012 ارب ڈالر ہوگئے ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 26... شائع 01 جنوری 2026 04:47pm
روزویلٹ ہوٹل براہِ راست فروخت نہیں کیا جائے گا ، چیئرمین نجکاری کمیشن ہوٹل کی نجکاری جوائنٹ وینچر یا ری ڈویلپمنٹ ماڈل کے ذریعے ہو گی ، محمد علی شائع 01 جنوری 2026 04:41pm
دسمبر 2025 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 5.6 فیصد ریکارڈ ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی میں 0.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 04:47pm
او جی ڈی سی ایل کو اوچ پاور لمیٹڈ سے 8.3 ارب روپے موصول اسٹاک ایکسچینج کو جاری نوٹس کے مطابق یہ ادائیگی واجب الادا وصولیوں کے عوض گردشی قرضے کے تصفیے کے طور پر کی گئی شائع 01 جنوری 2026 03:25pm
سال کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4322 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 01 جنوری 2026 03:02pm
پاکستان کے آئل مارکیٹنگ سیکٹر سے کمپنیوں کے انخلا کا خدشہ دبئی میں مقیم توانائی اور ٹیکنالوجی سے متعلق مشاورتی خدمات فراہم کرنے والے ادارے ماؤنٹین وینچرز نے اپنی تازہ ترین... شائع 01 جنوری 2026 02:32pm
باٹا پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے استعفیٰ دے دیا استعفیٰ سے پیدا ہونے والی عارضی جگہ کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے مناسب وقت پر پُر کیا جائے گا، کمپنی شائع 01 جنوری 2026 01:55pm
حکومت نے کپاس کی برآمد کی منظوری اسٹیٹ بینک کو دینے کا فیصلہ کیوں کیا؟ برآمدی رقم کی بروقت وصولی کو یقینی بنانے کے لیے مناسب نگرانی ضروری ہے جو اسٹیٹ بینک کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، احسن مہنتی اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 04:47pm
او جی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی ، خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ذخائر کی دریافت شراکت داروں پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل کے ساتھ مل کر کی گئی ہے شائع 01 جنوری 2026 01:31pm
336 ارب کا شارٹ فال: جولائی تا دسمبر ٹیکس وصولی 6,154 ارب رہی شارٹ فال حکومت کو ان ہنگامی اقدامات کو فعال کرنے پر مجبور کرسکتا ہے جن پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ اتفاق کیا گیا تھا شائع 01 جنوری 2026 11:53am
اسٹیٹ بینک کا اہم اقدام، مالی شمولیت کا انڈیکس متعارف کرادیا پی ایف آئی آئی نتائج کے مطابق سال 2024ء میں پاکستان میں مجموعی مالی شمولیت کی سطح 58.1 فیصد رہی شائع 01 جنوری 2026 11:01am
اسٹاک ایکسچینج : نیا سال نیا ریکارڈ، ایک لاکھ 76 ہزار کی بلند سطح بھی عبور 100 انڈیکس 2,301.17 پوائنٹس کے اضافے سے 176,355.49 پر بند اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 07:47pm