ٹیکس وصولی کے لیے 31 دسمبر کو بینکوں کے اوقاتِ کار میں اضافہ ، اسٹیٹ بینک بینکس انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل ایپس اور اے ٹی ایم سمیت تمام ڈیجیٹل چینلز کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائیں ، ایس بی پی شائع 30 دسمبر 2025 07:33pm
زرمبادلہ ذخائر کو سہارا: اسٹیٹ بینک نے 16 ماہ میں مقامی مارکیٹ سے 9.7 ارب ڈالر خرید لیے مرکزی بینک کی مسلسل نیٹ ایف ایکس مداخلتوں سے زرِ مبادلہ کے ذخائر میں نمایاں بہتری ، بیرونی ادائیگیوں میں سہولت پیدا ہوئی شائع 30 دسمبر 2025 06:45pm
بگ برڈ فوڈز لمیٹڈ نے 3 میگاواٹ سولر پاور سسٹم کا افتتاح کردیا تنصیب سے سالانہ توانائی اخراجات میں خاطر خواہ کمی متوقع شائع 30 دسمبر 2025 03:56pm
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 107 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4371 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 08:54pm
موبائل ایپ پر مبنی لین دین میں اضافہ، خردہ ادائیگیوں کا حجم بڑھ کر 2.8 ارب ٹرانزیکشنز تک پہنچ گیا پہلی سہ ماہی میں موبائل ایپ کے ذریعے ہونے والی ٹرانزیکشنز 2 ارب تک پہنچ گئی ہیں، جو تمام ڈیجیٹل ادائیگیوں کا 80 فیصد سے زائد بنتی ہیں شائع 30 دسمبر 2025 02:53pm
میزان بینک نے ڈاکٹر سید عامر علی کو صدر اور سی ای او مقرر کر دیا عرفان صدیقی میزان بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن کے طور پر اپنی خدمات جاری رکھیں گے شائع 30 دسمبر 2025 12:15pm
مقامی موبائل فونز: نومبر 2025 کے دوران مینوفیکچرنگ میں 8 فیصد اضافہ نومبر 2025 کے دوران 24.9 لاکھ یونٹس تیار یا اسمبل کیے گئے شائع 30 دسمبر 2025 11:53am
نجی شعبے کے کریڈٹ میں اضافہ، ایڈوانس ٹو ڈپازٹ ریشو تقریباً 38 فیصد تک پہنچ گیا یہ رجحان معاشی حالات میں بہتری کے ساتھ ساتھ بینکوں کی جانب سے مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے کی بڑھتی ہوئی آمادگی کی عکاسی کرتا ہے شائع 30 دسمبر 2025 11:32am
ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 280.15 روپے پر بند اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 04:26pm
اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ تیزی، 100انڈیکس تقریباً 600 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 174,472.79 پوائنٹس رہا اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 10:14pm
اسلامی مالیاتی شعبے میں تاریخی پیشرفت، پاکستان نے دو کھرب روپے سے زائد مالیت کے سکوک جاری کیے یہ ریکارڈ اجرا وزارتِ خزانہ کے ڈیٹ مینجمنٹ آفس اور جائنٹ فنانشل ایڈوائزرز کے تعاون سے مکمل کیا گیا شائع 30 دسمبر 2025 10:31am