ٹیکس قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر وسطی پنجاب میں دو شوگر ملز سیل یہ انفورسمنٹ کارروائی سیلز ٹیکس ایکٹ1990 کے سیکشن سی 40 اور متعلقہ سیلز ٹیکس رولز کی دفعات کی خلاف ورزیوں کے بعد عمل میں لائی گئی شائع 29 دسمبر 2025 11:42pm
حکومت نے 2025 میں ریکارڈ 2 ٹریلین روپے سکوک کے ذریعے جمع کیے، حکام اسلامی بانڈز (سکوک) کے 2008 میں متعارف ہونے کے بعد یہ سب سے زیادہ سالانہ حجم ہے شائع 29 دسمبر 2025 11:14pm
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن نے ظفر مسعود کو چیئرمین منتخب کرلیا 16 رکنی نئی ایگزیکٹو کمیٹی میں دو خواتین اراکین اور 8 نئے شامل ہونے والے رکن بینکس شامل ہیں اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 02:56pm
درآمد شدہ الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس عائد کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ حکومت کا ہدف ہے کہ ٹرانسپورٹ سیکٹر کے 9 ارب ڈالر کے درآمدی بل کو کم کیا جائے اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 10:55am
ابراہیم فائبرز لمیٹڈ نے سی ای او اور چیئرمین کی تقرری کر دی اس تقرری کی اطلاع پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی کردی گئی ہے شائع 29 دسمبر 2025 05:19pm
سال 2025: سونا سب پر بازی لے گیا، سرمایہ کاروں کو حیران کن منافع سونے نے نہ صرف روایتی بچتوں کو مات دی بلکہ اسٹاک مارکیٹ اور رئیل اسٹیٹ جیسے بڑے شعبوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 10:05pm
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 55 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4478 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ شائع 29 دسمبر 2025 01:27pm
چینی ڈیوٹی فری درآمدات: اسٹیل سیکٹر نے ایف بی آر سے ایڈوانس پے آرڈرز لینے کا مطالبہ کر دیا سیکٹر کی سوسٹ ڈرائی پورٹ کے ذریعے چین سے آنے والی اشیاء کو ڈیوٹی اور ٹیکسوں سے استثنیٰ دینے کے فیصلے کی سخت مخالفت شائع 29 دسمبر 2025 11:54am
قیمتی دھاتوں کی قیمتیں گرگئیں، چاندی 80 ڈالر فی اونس کے قریب قیمتوں میں کمی پرافٹ بکنگ اور جغرافیائی سیاسی صورتحال میں بہتری کے باعث محفوظ سرمایہ کاری کی طلب میں کمی کی وجہ سے ہوئی شائع 29 دسمبر 2025 11:29am
ٹیکسٹائل کونسل کا وزیراعظم سے ملک میں ایکسپورٹ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ برآمدی مسابقت میں مسلسل کمی، بڑھتی ہوئی لاگت، ٹیکسوں کے نظام میں بگاڑ اور توانائی کی قیمتوں میں عدم توازن نے برآمد کنندگان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا شائع 29 دسمبر 2025 11:06am
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.16 روپے پر بند اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 04:29pm
اسٹاک ایکسچینج: زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1,500 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ریکارڈ سطح پر بند مارکیٹ کے تجزیہ کاروں نے بڑھتے رجحان کی وجہ یو اے ای سے متوقع سرمایہ کاری کو قرار دیا اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 08:07pm
کپاس کی برآمدات سے متعلق معاملات اسٹیٹ بینک کے حوالے کردیے گئے اس سلسلے میں وزارتِ تجارت نے ایس آر او (S.R.O. 2486(1)/2025) جاری کر دیا شائع 29 دسمبر 2025 10:35am