یی ہی بائننس کی شریک سی ای او مقرر یی ہی گزشتہ 8 برس سے بائننس کے ساتھ منسلک اور سینئر ایگزیکٹو کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں شائع 03 دسمبر 2025 04:22pm
فِن ٹیک سیکٹر میں زبردست تیزی،6 ماہ میں سرمایہ کاری بڑھ کر 52.5 ملین ڈالر تک پہنچ گئی پاکستان کا فِن ٹیک منظر نامہ قابل ذکر رفتار کا سامنا کر رہا ہے ،فوربز اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 12:01am
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان نے ایمار کا ورکنگ کیپٹل مینڈیٹ حاصل کرلیا شراکت اندرون اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو ورکنگ کیپٹل سے لے کر رہن تک جامع مالیاتی سہولیات فراہم کرے گی شائع 03 دسمبر 2025 02:53pm
کے الیکٹرک کو مالی گوشواروں کے بیک لاگ کے خاتمے اور سالانہ اجلاس منعقد کرنے کیلئے مارچ 2026 تک مہلت کمپنی تمام ریگولیٹری تقاضوں کی پاسداری کے لیے پرعزم ہے ، کے الیکٹرک شائع 03 دسمبر 2025 02:32pm
سونے کی قیمت میں مزید کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئے عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کی کمی سے 4208 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ شائع 03 دسمبر 2025 02:12pm
چاول کی برآمدات کی صورتحال خراب ، رواں سال برآمد کنندگان کیلئے سنگین چیلنجز موجود، عبد الرحیم جانو سیکٹر بھاری ٹیکس اور غیر یقینی پالیسی کا سامنا کر رہا ہے، گروپ چیئرمین رائس ایکسپورٹرز شائع 03 دسمبر 2025 01:38pm
سیمنٹ کی برآمدات مسلسل 3 ماہ سے کمزور، مقامی طلب میں معمولی بہتری نومبر 2025 میں سیمنٹ کی برآمدات میں 26.53 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ شائع 03 دسمبر 2025 01:15pm
پاکستان کا پہلا پے پاک۔ ماسٹر کارڈ کو بیجڈ ڈیبٹ کارڈ متعارف اقدام اسٹیٹ بینک کے مستحکم اور خودکفیل ملکی ادائیگیوں کے انفرااسٹرکچر کے وژن کے عین مطابق ہے شائع 03 دسمبر 2025 01:05pm
پاکستانی تیل و گیس کمپنیوں نے تین آف شور اور دو آن شور بلاکس کیلئے معاہدے کرلئے معاہدے پر ترکیہ کے وزیر توانائی کے دورہ پاکستان کے دوران دستخط کیے گئے شائع 03 دسمبر 2025 12:59pm
پاکستان کی ڈی 8 ترجیحی تجارتی معاہدے کو فعال کرنے کی اپیل پاکستان نے ڈی 8 کے تنازعات کے حل کے طریقہ کار کے پروٹوکول پر دستخط کر دیے شائع 03 دسمبر 2025 12:51pm
ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.46 پر بند اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 06:44pm
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس نے تقریباً 1,500 پوائنٹس گنوادیے 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 145 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 06:31pm
ایف بی آر نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج پر عائد خصوصی کسٹمز ڈیوٹی ختم کر دی ایف بی آر نے منگل کو ایس آر او 2335(I)/2025 جاری کیا شائع 03 دسمبر 2025 10:34am
اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج کی وصولی روک دی ایکسپورٹ سیکٹر کی مدد کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر وفاقی حکومت نے ای ڈی ایس کو ختم کر دیا تھا شائع 03 دسمبر 2025 10:27am
ترکیہ کے ساتھ توانائی تعلقات مضبوط، پاکستان پیٹرولیم نے آفشور انڈس بلاک سی کے معاہدے کو حتمی شکل دیدی پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے... شائع 03 دسمبر 2025 10:17am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے