کان کنی کے شعبے میں: ترکیہ پاکستان کے ساتھ باہمی مفادات پر مبنی شراکت داری کا خواہاں پاکستان کا وزارتی وفد توانائی اور بجلی کے شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے عنقریب ترکیہ کا دورہ کرے گا شائع 02 دسمبر 2025 10:51pm
محفوظ اور کم لاگت ڈیجیٹل ادائیگیوں کے ماحولیاتی نظام کی تعمیر ’اولین ترجیح‘ ہے، گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان کے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے شعبے میں مشترکہ برانڈنگ تیزی سے فروغ پا رہی ہے، جمیل احمد شائع 02 دسمبر 2025 09:53pm
بنو وولن ملز میں 1 میگاواٹ سولر پلانٹ فعال، مینوفیکچرنگ کو صاف توانائی فراہم یہ پیشرفت ہمارے وسیع تر پائیداری اور توانائی کی لاگت کو کم کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے، کمپنی شائع 02 دسمبر 2025 09:09pm
سندھ مضاربہ کے لیے 2 ارب روپے کی ایکویٹی کی منظوری ادارے کی اسلامی فنانسنگ سرگرمیوں میں توسیع اور منافع میں استحکام کی توقع شائع 02 دسمبر 2025 04:11pm
ایک تولہ چاندی کی قیمت 6 ہزار سے اوپر، سونا 2700 روپے سستا عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 27 ڈالر کی کمی سے 4218 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ شائع 02 دسمبر 2025 02:09pm
دوسری بین الاقوامی ایس ای او کانفرنس 15 دسمبر کو کراچی میں ہوگی کانفرنس کا مقصد ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اے آئی سے چلنے والے ایس ای او، سرچ انٹیلیجنس اور عالمی ترقیاتی حکمت عملیوں کے ماہرین کو ایک ساتھ لانا ہے شائع 02 دسمبر 2025 01:56pm
سام سنگ نے پہلا ملٹی فولڈنگ فون متعارف کر دیا امریکا میں اس کی لانچ اگلے سال کی پہلی سہ ماہی تک متوقع ہے شائع 02 دسمبر 2025 01:17pm
تجارتی خسارہ نومبر میں 2.86 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، 33 فیصد اضافہ ریکارڈ نومبر 2025 میں برآمدات 2.39 ارب ڈالر، درآمدات 5.25 ارب ڈالر رہیں شائع 02 دسمبر 2025 01:05pm
ایف بی آر میں 28 آئی آر ایس افسران کو تین ماہ کے لیے اضافی چارج تفویض ڈاکٹر حمید عتیق کو ممبر (آئی آر آپریشنز) ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا اضافی چارج سونپا گیا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 01:17pm
ٹی ٹی زیڈ زمین کی فروخت سے منگروو پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کی تجویز اقدام 27 دسمبر 2024 کو کیے گئے اصل اعلان کے برعکس ہے شائع 02 دسمبر 2025 11:55am
ایس پی ای ایل نے 575 کلوواٹ کا شمسی توانائی منصوبہ کامیابی سے شروع کردیا کمپنی کی قابلِ تجدید توانائی کی مجموعی صلاحیت 4.1 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے شائع 02 دسمبر 2025 11:29am
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 4 پیسے کی بہتری انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 280.47 روپے پر بند اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 04:31pm
2008 سے چینی کا بار بار بحران، مسابقتی کمیشن نے وجوہات بتادیں حکومتیں پیداوار، اسٹاک اور تجارتی ڈیٹا جمع کرنے اور اس کی تصدیق کے لیے مؤثر نظام بنانے میں ناکام رہیں، رپورٹ شائع 02 دسمبر 2025 11:03am
اسٹاک مارکیٹ: آخری گھنٹوں میں منافع خوری کا رجحان غالب، 100 انڈیکس 400 سے زائد پوائنٹس گرگیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 167,642.27 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 08:14pm
پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ کی نجکاری پروگرام میں اہم اپ ڈیٹس کی سفارش بورڈ نے فعال پرائیویٹائزیشن پروگرام میں تین سرکاری اداروں (ایس او ایز) کے اضافے کی سفارش کردی شائع 02 دسمبر 2025 10:26am
پاک مٹیاری–لاہور ٹرانسمیشن کمپنی اور نیشنل گرڈ کمپنی میں اربوں کا مالی تنازع سی پیک کمیٹی کے سامنے پیش این جی سی کی جانب سے عدم ادائیگی کے باعث کمپنی پر پنجاب ریونیو اتھارٹی اور سندھ ریونیو بورڈ کو واجب الادا 22.8 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع ہو چکا ہے، کمپنی کا موقف شائع 02 دسمبر 2025 10:14am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے