پاکستان میں 3 برس کے دوران زہریلے پینٹس کی فروخت میں نصف سے زائد کمی لائی گئی ہے، تحقیقی رپورٹ تاہم، پاکستان میں موجودہ وقت میں خطرناک تیل اور سیسے پر مبنی پینٹس کا مارکیٹ شیئر 41 فیصد تک برقرار ہے شائع 04 دسمبر 2025 10:49pm
مقامی آٹو صنعت کا تحفظ، حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات کے قواعد سخت کرنے کا عندیہ پی اے ایم اے (پاما) نے زور دیا کہ ٹیکس اصلاحات اور استعمال شدہ کاروں کی درآمدات پر سخت کنٹرول پیداوار کو مستحکم کرنے کے لیے ضروری ہیں اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 09:34am
سعودی عرب نے پاکستان کے پاس جمع کرائے گئے 3 ارب ڈالر کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی 21 نومبر 2025 تک مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14.56 بلین ڈالر تک پہنچ کر ریلیف فراہم کرنے کی پیش رفت دکھا رہے ہیں شائع 04 دسمبر 2025 05:42pm
پی ٹی اے نے ٹیلی نار کے حصول پر سخت شرائط عائد کردیں پی ٹی اے کے حکم نامے کی نقل بزنس ریکارڈر کو موصول، ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے بعد پی ٹی ایم ایل، یو فون اور ٹی پی کا انضمام مستقبل میں شروع ہوگا شائع 04 دسمبر 2025 04:38pm
پاکستان اور کرغیزستان میں دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے کیلئے 15 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط معاہدوں میں توانائی، کان کنی، تجارت، زراعت، ثقافت، صحت، سیاحت اور علاقائی رابطہ کاری میں تعاون شامل ہے شائع 04 دسمبر 2025 03:49pm
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی ایک تولہ چاندی 85 روپے کی کمی سے6 ہزار روپے ہوگئی شائع 04 دسمبر 2025 02:14pm
پاکستان کے سلمان حبیب اور حسن چودھری فوربز کی 30 انڈر 30 فہرست میں شامل دو پاکستانی سلمان حبیب اور حسن چودھری فوربس کی ’30 انڈر 30 امریکہ 2026‘ کی فہرست میں شامل ہیں، جو امریکہ کے روشن اور... اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 03:57pm
موبائل فونز پر بھاری ٹیکس پر سخت تنقید، بیرون ملک پاکستانی متاثر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو دونوں شہریوں کو درپیش مسائل حل نہ کرنے کے ذمہ دار ہیں ، علی قاسم گیلانی شائع 04 دسمبر 2025 01:50pm
چینی وفد کا جی جی آئی پی کا دورہ ، قیمتی پتھروں کی صنعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق فریقین کا قیمتی پتھروں اور جیڈ جیولری کی صنعتی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھنے کا عزم شائع 04 دسمبر 2025 01:26pm
سندھ بینک کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ ڈبل اے تک بڑھا دی گئی وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی نے ریٹنگ میں بہتری کے ساتھ آؤٹ لک کو بھی مستحکم قرار دے دیا شائع 04 دسمبر 2025 01:18pm
جوبلی لائف انشور ٹیک 2025 کی بطور ٹائٹل اسپانسر شراکت دار بن گئی انشور ٹیک 2025 قابلِ رسائی، کم لاگت اور بہتر صارف تجربات پر مبنی حل سامنے لاتا ہے شائع 04 دسمبر 2025 12:53pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ مقامی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 280.45 پر بند ہوئی اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 07:12pm
اسٹاک مارکیٹ میں محدود اتار چڑھاؤ کے بعد 100 انڈیکس میں معمولی اضافہ ریکارڈ کے ایس ای 100 انڈیکس 166,000 سے زائد پوائنٹس کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 07:50pm
پاور ڈویژن اور کے الیکٹرک میں ٹیرف ڈفرینشل سبسڈی پر تنازع کسی بھی تنازع کو ٹیرف ڈفرینشل سبسڈی ایگریمنٹ کی شق 4 کے تحت حل کیا جائے، کے الیکٹرک شائع 04 دسمبر 2025 10:25am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے