وزیراعظم شہباز کی یقین دہانی: نجکاری کے بعد بھی پی آئی اے کا نام اور شناخت برقرار رہے گی وزیراعظم نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی شائع 20 نومبر 2025 09:47pm
دی آرگینک میٹ کمپنی کو کارفور قطر کو براہِ راست برآمدات کی منظوری مل گئی کمپنی نے جی سی سی کی ہائی ویلیو ریٹیل مارکیٹس میں اپنی موجودگی مزید مستحکم کرلی ہے شائع 20 نومبر 2025 04:19pm
Mutual Funds گلگت بلتستان میں فری لانسرز کی سالانہ کمائی 15 ملین ڈالر، آئی ٹی کمپنیوں سے کہیں زیادہ آمدن کیوں؟ گلگت بلتستان تیزی سے پاکستان میں فری لانسنگ کا ایک اہم مرکز بنتا جا رہا ہے شائع 20 نومبر 2025 03:36pm
فلپ مورس نے پاکستان میں زیڈ وائی این نیکوٹین پاؤچز کی پیداوار شروع دی پی ایم پی کے ایل دھوئیں سے پاک مستقبل کے لیے جدید فیکٹری میں نیکوٹین پاؤچز تیار کر رہا ہے اگر چاہیں تو میں اس کے لیے **انگریزی ہیش ٹیگز ب شائع 20 نومبر 2025 03:00pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کی بڑی کمی تولہ سونا 4 لاکھ 26 ہزار 562، دس گرام3 لاکھ 65 ہزار 708 روپے کا ہوگیا شائع 20 نومبر 2025 01:44pm
ایف بی آر کا شوگر ملز میں ویڈیو اینالیٹکس سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ ویڈیو اینالیٹکس سسٹم میٹا ڈیٹا تیار کرتا اور ویڈیو میں موجود افراد، گاڑیوں اور اشیا کا سراغ لگاتا ہے ، قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس شائع 20 نومبر 2025 01:14pm
ریکوڈک کی مالیاتی منظوری قریب ہے، وزیر خزانہ اہم بین الاقوامی شراکت دار اپنی شمولیت کو حتمی شکل دے رہے ہیں، محمد اورنگزیب شائع 20 نومبر 2025 12:44pm
بی آئی ایس پی : مستحقین میں ایک کروڑ 6 لاکھ مفت سمز کی تقسیم کا آغاز سوشل پروٹیکشن والٹ کے پائلٹ مرحلے کو شاندار پذیرائی ملی ، دو دن میں ملک بھر میں 22 ہزار مفت سمز تقسیم ، حکام شائع 20 نومبر 2025 12:40pm
کراچی بندرگاہ پر سامان کی نقل و حمل کے پی ٹی پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 80,662 ٹن سامان کی ہینڈلنگ کی گئی شائع 20 نومبر 2025 12:25pm
گل احمد کا اپنے آپریشنز کو وسعت دینے کیلئے نور آباد میں صنعتی پلاٹ خریدنے کا فیصلہ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پلاٹ نمبر اے 44،سائٹ نور آباد، ضلع جامشورو، کے حصول کی منظوری دی شائع 20 نومبر 2025 12:01pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید اضافہ ڈالر کا انٹربینک ریٹ ایک پیسے کی کمی سے 280.65 روپے پر بند اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 04:22pm
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا سلسلہ جاری، 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک انڈیکس 710.66 پوائنٹس کے اضافے سے 162,936.93 پر بند اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 07:41pm
ٹائل مینوفیکچرنگ سیکٹر میں 30 ارب روپے کی ٹیکس چوری، سخت اقدامات پر ایف بی آر اور چینی کمپنی میں تنازع اہم صنعتی شعبوں میں پروڈکشن لائنز پر اے آئی سے لیس نگرانی کے کیمرے نصب کیے جائیں گے، چیئرمین ایف بی آر شائع 20 نومبر 2025 10:23am
بدعنوانی پاکستان میں مستقل چیلنج ہے، آئی ایم ایف بدعنوانی کے معاشی ترقی پر نمایاں منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، رپورٹ شائع 20 نومبر 2025 10:10am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے