کثیرالقومی فرموں نے اکتوبر 2025 میں پاکستان سے 385.6 ملین ڈالر منافع واپس منتقل کیا توانائی کے شعبے نے مالی سال 26 کی پہلی 4 ماہ میں اپنے ہیڈکوارٹرز کو سب سے زیادہ منافع 341.7 ملین ڈالرز بھیجے شائع 19 نومبر 2025 08:29pm
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے استحکام کے لیے جامع پلان کی ہدایت مارکیٹ مانیٹرنگ نظام کو مؤثر ،گرانفروشی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے شائع 19 نومبر 2025 04:16pm
امریکہ، فرانس کے بعد جرمنی کی بھی پاکستان کے معدنیات سیکٹر میں دلچسپی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کی پاکستان میں تعینات جرمن سفیر اینا لیپل سے ملاقات شائع 19 نومبر 2025 04:02pm
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی : پنجاب کے کل قرضہ جات میں 34.8 ارب روپے کی کمی وجہ 30.4 ارب روپے کے زرمبادلہ فائدے اور 4.4 ارب روپے کے نیٹ قرضوں میں کمی تھی شائع 19 نومبر 2025 02:47pm
لوتاہ کی بینک مکرمہ میں شیئر ہولڈنگ ایڈجسٹمنٹ کی تجویز قانونی، اکاؤنٹنگ اور ریگولیٹری پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر تجویز کا غور سے جائزہ لیا جائے گا، بورڈ شائع 19 نومبر 2025 02:24pm
کاٹن مارکیٹ مستحکم ، کاروباری حجم میں کمی ریکارڈ سندھ میں کپاس کی نئی قیمت 14,800 سے 15,750 روپے فی من کے درمیان رہی ، نسیم عثمان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 04:25pm
اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، ریٹیل سرمایہ کار سہارا بنے، بلوم برگ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکہ سے تعلقات بہتر بنانے کی کوششوں نے بھی حصص کی حمایت کی شائع 19 نومبر 2025 02:03pm
سونے اور چاندی کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 79 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4092 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 19 نومبر 2025 01:26pm
بینک مکرمہ کو ری اسٹرکچرنگ کے لیے عدالت کی منظوری مل گئی بی ایم ایل اب اسٹیٹ بینک کی طرف سے مقرر کردہ کم از کم سرمائے کی ضرورت کی تعمیل کر سکے گا شائع 19 نومبر 2025 12:51pm
پاکستان آٹو شو کا متعدد نئی گاڑیوں کے اجراء، الیکٹرک وہیکلز کی جدید نمائش کے ساتھ اختتام 172 سے زائد نمائش کنندگان نے ملکی آٹو صنعت کی حقیقی صلاحیت اور تخلیقی جدت کا مظاہرہ کیا شائع 19 نومبر 2025 12:14pm
بلغاریہ کی سفیر کی دوطرفہ تجارتی تعلقات مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز دونوں ملکوں کیلئے معیشت و تجارت کے شعبوں میں تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کا بہترین وقت ہے شائع 19 نومبر 2025 11:55am
ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی تیز، 20 کاروباری ریکارڈز ضبط اصل فروخت کو چھپانے میں ملوث مالکان پر بھاری جرمائے عائد کئے جائینگے، حکام شائع 19 نومبر 2025 11:38am
کیا 500 ملین ڈالر کا معاہدہ پاکستان کو امریکہ اور چین کے درمیان معدنیات کے تنازع میں کھینچ سکتا ہے؟ یہ ایم او یو حال ہی میں امریکی اسٹریٹیجک میٹلز (یو ایس ایس ایم) اور پاکستان کی فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے درمیان دستخط کیے گئے۔ شائع 19 نومبر 2025 11:33am
پاکستانی فضائی حدود کی بندش ، بھارتی ائیرلائن نے حکومت سے چین کی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست کردی فضائی پابندی کے بعد ایئر انڈیا کی پروازیں لمبی اور مہنگی ہوگئی ہیں شائع 19 نومبر 2025 11:25am
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ اور آئی ایف سی نے 400 ملین ڈالر کی تجارتی فنانسنگ سہولت کا آغاز کردیا اس اقدام کا مقصد پاکستان میں زرِ مبادلہ کے بہاؤ کو مضبوط کرنا اور پائیدار اقتصادی ترقی کی حمایت کرنا ہے۔ شائع 19 نومبر 2025 11:03am
ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا ڈالر کا انٹربینک ریٹ ایک پیسے کی کمی سے 280.66 روپے کا ہوگیا اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 07:41pm
ڈالر کی مضبوطی کے باعث سونے کی قیمتوں میں کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 4,059 ڈالر فی اونس پر رہی شائع 19 نومبر 2025 10:54am
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان بحال، 100 انڈیکس تقریباً 1,300 پوائنٹس بڑھ گیا کے ایس ای 100 انڈیکس 1,291.14 پوائنٹس کے اضافے سے 162,226.27 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 07:04pm
ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا معاملہ، وفاقی محتسب کا ایف بی آر کیخلاف تحقیقات کا حکم ٹیکس دہندگان نے ایف بی آر کے آئرس پورٹل کے ذریعے توسیع کی آن لائن درخواستیں جمع کرائی تھیں، تاہم کوئی کارروائی نہیں کی گئی، وکیل کا موقف شائع 19 نومبر 2025 10:24am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے