ایس ای سی پی نے پی ایم ای ایکس کے این سی ایم سی ایل کی تجویز کردہ خریداری کی منظوری دے دی۔ اس اقدام کا مقصد پاکستان کے الیکٹرانک ویئر ہاؤس ریسیپٹ (ای ڈبلیو آر) ماحولیاتی نظام کی ترقی کو تیز کرنا ہے شائع 21 نومبر 2025 10:07pm
بھارت اور افغانستان تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے ایئر کارگو سروسز شروع کرینگے کابل اناج، ادویات اور صنعتی مصنوعات تک رسائی چاہتا ہے شائع 21 نومبر 2025 05:50pm
زونگ فورجی نے اپنا اے آئی روڈ میپ پیش کردیا سمٹ میں حکومت، ریگولیٹرز،انڈسٹری لیڈرز، تعلیمی شعبے اور کارپوریٹ سیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی شائع 21 نومبر 2025 02:39pm
موبی لنک بینک نے اسلامی بینکاری کے آپریشنز کا آغاز کر دیا ملک بھر میں ذمہ دار اورشرعی اصولوں سے ہم آہنگ مالیاتی خدمات متعارف کی جائیں گی شائع 21 نومبر 2025 02:23pm
فیصل بینک نے بہترین اسلامی ریٹیل بینک 2025 کا اعزاز حاصل کرلیا گزشتہ چند سالوں میں بینک نے اپنی پروڈکٹ رینج میں نمایاں اضافہ کیا ہے شائع 21 نومبر 2025 02:17pm
سونے کی قیمت برقرار، چاندی سستی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4,042 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہا شائع 21 نومبر 2025 02:09pm
پاکستان کی ملائیشیا کو گوشت برآمدات میں بڑی پیش رفت گوشت برآمد سے متعلق کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس ، 200 ملین ڈالر کی برآمدات کا ہدف تجویز شائع 21 نومبر 2025 12:44pm
ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 280.62 روپے پر بند اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 08:06pm
گندم کی قیمتیں، خیبر پختونخوا حکومت کا پی بی ایس کے ڈیٹا میں تضادات پر اظہار تشویش بیج کی تقسیم کے حوالے سے کاشت کے موسم سے قبل مضبوط پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے شائع 21 نومبر 2025 10:41am
کے الیکٹرک کی آئی ایف آر ایس 9 کے تحت ایکسپیکٹڈ کریڈٹ لاس کے اطلاق سے دو سال مزید استثنیٰ کی درخواست گردشی قرض کے بڑھنے کی بنیادی وجہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں اور سرکاری شعبے کی اداروں سے واجبات ہیں، کے الیکٹرک شائع 21 نومبر 2025 10:16am
350 ارب روپے مجاز سرمایہ، پاسکو کی جگہ ویٹ اسٹاکس مینجمنٹ کمپنی قائم کی جائے گی پاسکو جو کمپنیز آرڈیننس 1984 کے تحت قائم ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی تھی، کو ملک میں قومی گندم کے ذخائر کے انتظام اور خریداری کے لیے قائم کیا گیا تھا شائع 21 نومبر 2025 10:01am
امریکی ملازمتوں کی بہتر رپورٹ سے شرح سود میں کمی کی توقعات متاثر، سونے کی قیمتوں میں کمی اسپاٹ گولڈ 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 4,072.87 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا، شائع 21 نومبر 2025 09:48am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے