سی سی پی نے فِیڈیلیٹی انفارمیشن سروسز کو ٹوٹل سسٹم کے حصول کی منظوری دیدی ایف آئی ایس ملک میں بنیادی بینکاری سافٹ ویئر سلوشنز فراہم کرتی ہے شائع 18 نومبر 2025 08:01pm
انڈس موٹر کی مکمل ، جزوی اسمبل شدہ گاڑیوں میں 40 فیصد ٹیکس کے فرق کی تجویز عالمی معیار کی گاڑیاں مقامی طور پر تیار کرنے کیلئے پرعزم ہیں ، چیف ایگزیکٹو اصغر جمالی شائع 18 نومبر 2025 03:47pm
یورپی یونین کے سفیر کا وفاقی چیمبر کا دورہ، اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق یورپی یونین پاکستان بزنس فورم پہلی مرتبہ 28 اپریل کو پاکستان میں منعقد ہوگا، افتتاح وزیراعظم کرینگے، عاطف اکرام شائع 18 نومبر 2025 03:33pm
کرپٹو مارکیٹ میں مندی: بٹ کوائن 90 ہزار ڈالر سے نیچے، ایتھر 40 فیصد قدر کھوچکی ایک لاکھ 26 ہزار کی بلند سطح چھونے کے بعد بٹ کوائن 30 فیصد نیچے گرچکا ہے شائع 18 نومبر 2025 02:19pm
افغانستان کو برآمدات کم، ملت ٹریکٹر کی نئی مارکیٹوں پر توجہ مرکوز سیاسی غیر یقینی صورتحال کے باعث افغانستان کو برآمدات متاثر ہوئیں، اے ایچ ایل شائع 18 نومبر 2025 02:02pm
سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی، 7 ہزار روپے تولہ سستا چاندی کی فی تولہ قیمت 123 روپے کی نمایاں کمی سے 5245 روپے ہوگئی شائع 18 نومبر 2025 01:18pm
میٹکو فوڈز اپنی ذیلی کمپنی فَلک فوڈز کی آئی پی او لانچ کرے گی کے ٹریڈ سیکیورٹیز لمیٹڈ کو کنسلٹنٹ کے طور پر مقرر کرنے کی منظوری شائع 18 نومبر 2025 01:01pm
نیشنل بینک کا اُزبکستان میں نئی شاخ کھولنے کا فیصلہ دونوں ممالک کے مالیاتی نظام کے انضمام سے متعلق مسائل جلد حل کیے جائیں گے ، معاون خصوصی وزیر اعظم ، ازبک سفیر سے ملاقات شائع 18 نومبر 2025 12:54pm
وِٹول اور سِنرجیکو نے پاکستان میں میرین فیول کی سب سے بڑی یکمشت ترسیل کر دی سِنرجیکو وِٹول کو مزید صاف ستھرا میرین فیول فراہم کرتا رہے گا شائع 18 نومبر 2025 12:32pm
دوست اسٹیلز کا تعمیراتی مٹیریل کے سپلائی شعبے میں قدم رکھنے کا فیصلہ یہ اسٹریٹجک توسیع ڈی ایس ایل کے مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ہم آہنگ ہے شائع 18 نومبر 2025 12:27pm
پاکستان بزنس فورم کا بلوچستان میں کاروباری ماحول پر گہری تشویش کا اظہار افغان سرحد کے بند ہونے سے صوبے کی معاشی سرگرمی متاثر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہوگئی ہیں، دارو خان شائع 18 نومبر 2025 12:24pm
سمیڈا اور آئی ایل او کی مشترکہ کوشش، ایس ایم ایز کی رسمی شناخت پر آگاہی سیشن سیشن میں غیر رسمی کاروبار سے رسمی کاروبار کی جانب منتقلی کے فوائد پر روشنی ڈالی گئی شائع 18 نومبر 2025 11:45am
ایس ای سی پی کا اسٹیٹ-اونڈ انٹرپرائزز افسران کے لئے تربیتی سیشن کا انعقاد چیئرپرسن عاکف سعید کا ایس او ای کے لیے اسکیمز آف ارینجمنٹ کی منظوری دینے میں ایس ای سی پی کے اہم کردار پر زور شائع 18 نومبر 2025 11:23am
پی آئی اے اور بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کے درمیان کارگو اِنٹر لائن معاہدہ طے معاہدہ تجارتی روابط مضبوط، فضائی کارگو کی ترسیل کو مزید منظم اور مؤثر بنانے میں معاون ثابت ہوگا شائع 18 نومبر 2025 11:15am
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ غالب، 100 انڈیکس 750 سے زائد پوائنٹس گرگیا 100 انڈیکس 752.05 پوائنٹس کی کمی سے 160,935.13 پر بند اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 07:19pm
سندھ ہائی کورٹ کا اسٹے آرڈر، کے الیکٹرک عارضی ٹیرف کی وصولی جاری رکھے گی کے الیکٹرک اپنے بورڈ کے ارکان کے درمیان جاری تنازع کا سامنا کر رہی ہے شائع 18 نومبر 2025 10:33am
مضبوط ڈالر اور شرح سود میں کمی کے کم ہوتے امکانات، سونے کی قیمتیں گرگئیں اسپاٹ گولڈ 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 4,039.19 ڈالر فی اونس رہا، شائع 18 نومبر 2025 10:20am
رواں مالی سال براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 26 فیصد کمی جولائی تا اکتوبر 747.7 ملین ڈالر کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل ہوئی اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 10:44am
وزارت تجارت ایس آر او 760 کی بحالی کیلئے ای سی سی کی منظوری حاصل کرنے میں ناکام ایس آر او 760 پاکستان میں ایک قانونی ضابطہ ہے جو قیمتی دھاتوں، جواہرات اور زیورات کی درآمد و برآمد کو منظم کرتا ہے۔ شائع 18 نومبر 2025 09:55am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے