ٹرسٹ سیکیورٹیز کا بڑا اقدام ، حصص کی تقسیم کا فیصلہ، نئے ڈیٹا سینٹرز کی بنیاد رکھی جائے گی بروکریج کمپنی کے اس اقدام کا مقصد سرمایہ کاروں کی شمولیت بڑھانا اور ٹیکنالوجی انفرااسٹرکچر کو مضبوط بنانا ہے شائع 17 نومبر 2025 05:46pm
جے ایس بینک کی جدید کارڈ پورٹ فولیو کو بہتر بنانے کیلئے ویزا کے ساتھ شراکت داری شراکت داری بینکنگ شعبہ میں جدت کے فروغ اور کیش لیس معیشت کی طرف پاکستان کی منتقلی میں معاونت کیلئے جے ایس بینک کے عزم کو تقویت دیتی ہے شائع 17 نومبر 2025 03:07pm
پیاز کی مجموعی پیداوار کا ہدف 27 لاکھ 80 ہزار ٹن مقرر 26-2025 کے پیداواری منصوبے کے تحت سب سے زیادہ ہدف سندھ کو دیا گیا ہے شائع 17 نومبر 2025 03:01pm
سونے کی قیمت مستحکم ،چاندی مہنگی ہوگئی تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار 662، دس گرام 3لاکھ 69 ہزار 223 روپے پر مستحکم رہا شائع 17 نومبر 2025 02:35pm
میٹکو فوڈز کا اسپائس اور مصالحہ سیکٹر فلک فوڈز میں منتقل کمپنی نے 17 نومبر 2025 کو فلک فوڈز کے ساتھ بزنس ٹرانسفر ایگریمنٹ پر دستخط کیے شائع 17 نومبر 2025 02:12pm
ریئر انڈیکس اکتوبر میں 103.95 پر پہنچ گیا ریئر انڈیکس کے 100 سے اوپر کا مطلب ملکی برآمدات غیر مسابقتی جب کہ درآمدات سستی ہیں شائع 17 نومبر 2025 01:53pm
بہتر پیداوار کے لیے گیہوں کی بوائی 20 نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت سرٹیفائیڈ بیج استعمال کرنے سے گیہوں کی پیداوار 20 فیصد تک بڑھ سکتی ، ترجمان محکمہ زراعت شائع 17 نومبر 2025 01:21pm
ٹیکس بے ضابطبگی پر پی آر اے نے ریستورانوں اور کیفے کے ریکارڈ ضبط کرلیے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے لاہور، راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور اور وہاڑی میں کارروائیاں کیں شائع 17 نومبر 2025 12:59pm
مجوزہ اضافی بجلی کھپت پیکیج غیر موثر قرار ، صدر بی ایم پی کی تنقید صنعتی صارفین پہلے ہی 38 روپے فی یونٹ تک ادائیگی کر رہے ، برآمدات کی بحالی کیلئے بنیادی ٹیرف میں کمی ضروری ہے ، انجم نثار شائع 17 نومبر 2025 12:44pm
کموڈٹیز سونے کی قیمتیں مستحکم، سرمایہ کار امریکی اقتصادی اعدادو شمار کے منتظر اسپاٹ گولڈ 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,083.92 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا شائع 17 نومبر 2025 12:12pm
جائیداد کی خرید و فروخت: پنجاب میں او ٹی پی تصدیقی نظام متعارف اسٹامپ ڈیوٹی چالانز کی تیاری تقریباً رک گئی ہے، عوام کو موجودہ صورتحال میں شدید مشکلات کا سامنا ہے شائع 17 نومبر 2025 12:00pm
اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 112 ملین ڈالر ریکارڈ یہ خسارہ ستمبر 2025 میں 83 ملین ڈالر، اکتوبر 2024 میں 296 ملین ڈالر کے سرپلس کے بعد سامنے آیا ہے اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 12:45pm
ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.71 روپے پر بند ہوا اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 08:09pm
اسٹاک مارکیٹ: آخری گھنٹوں میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 250 پوائنٹس گرگیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس پیر کو 161,687.18 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 07:43pm
دو چینی کمپنیاں پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے تیار شینزین سی انرجی پاور ہولڈنگ کمپنی اور ژی ہوی زون گروپ نے پنجاب میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کے منصوبوں کو آگے بڑھایا ہے شائع 17 نومبر 2025 10:22am
داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ، واپڈا اور چینی گروپ نے پیش رفت کا جائزہ لیا ڈی ایچ پی پی ایک اہم رن آف ریور اسکیم ہے جو دریائے سندھ پر واقع ہے اور داسو ٹاؤن کے تقریباً سات کلومیٹر اپ اسٹریم میں، خیبر پختونخوا کے اپر کوہستان میں تعمیر ہو رہی ہے۔ شائع 17 نومبر 2025 10:12am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے