دراز پاکستان کے ایم ڈی بین یی: اصل پیش رفت خریداری کی فریکوئنسی بڑھانے سے آئے گی بین یی ای کامرس کے شعبے میں وسیع تجربہ رکھنے والے ماہر ہیں اور علی بابا گروپ کے ساتھ طویل وابستگی رکھتے ہیں شائع 03 اکتوبر 2026 12:42am