رائے
سسٹم پر بڑھتا دبائو، نیٹ میٹرنگ پر نظرثانی ناگریز
- ترمیم شدہ پالیسی بالواسطہ طور پر لاگت کی اصل وجہ کے اصول کو دوبارہ تصدیق کرتی ہے، جو نیپرا ایکٹ کے تحت ایک قانونی ذمہ داری ہے، اور پالیسی کا معاملہ نہیں۔




















