پاکستان
بجٹ: حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات مان لیے؟
- حکومت نے ترقیاتی فنڈز اور پنجاب میں انتظامی عہدوں پر تقرریوں کیلئے پیپلز پارٹی کو ترجیح دینے پر اتفاق کیا ہے، ذرائع




































