پاکستان
حکومت 6 ماہ میں معاشی اہداف حاصل کرلے گی، وزیراعظم
- حکومت کو گرانے کی کوششوں اور سیاسی بے چینی کے باوجود پاکستان نے کامیابی کے ساتھ معاشی استحکام حاصل کیا، شہباز شریف






































