پاکستان ”چوائس پوسٹنگ“، چیئرمین ایف بی آر نے دباؤ ڈالنے والے افسران کو وارننگ جاری کردی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمود نے منگل کو تمام ٹیکس حکام کو اپنی پہلی انتظامی ہدایت جاری کی... شائع 21 اگست 2024 09:31am
پاکستان غیرملکی این جی اوز کو این پی اوز کے طور پر رجسٹرڈ نہیں کیا جائے گا، ایس ای سی پی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) آئی این جی اوز کی ریگولیشن پالیسی کے تحت بین الاقوامی غیر... شائع 18 اگست 2024 10:19am
پاکستان ٹیلی کام آپریٹرز کے معاملات، صدر نے وفاقی محتسب کا فیصلہ برقرار رکھا صدر آصف علی زرداری نے فیڈرل ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی بورڈ آف... شائع 16 اگست 2024 01:34pm
پاکستان تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس کریڈٹ نہ دینے پر وفاقی محتسب کا اظہار تشویش وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس (ڈی اے او) کی سطح پر ٹیکس کٹوتی کا موجودہ ود ہولڈنگ طریقہ کار رائج... شائع 14 اگست 2024 09:51am
پاکستان 32 لاکھ کا ہدف تھا،58 ہزار سے زائد تاجروں نے رجسٹریشن کروائی تاجروں کی جانب سے ماہانہ ٹیکس کی ادائیگی رواں ماہ سے شروع ہو جائے گی، ایف بی آر شائع 13 اگست 2024 08:49am
پاکستان قلیل مدتی سکوک کا اجراء: ایس ای سی پی کا شریعت کے مطابق متبادل ڈھانچے پر کام جاری سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) قلیل مدتی تجارت کے قابل خودمختار سکوک کے اجراء کے لیے شریعت... شائع 10 اگست 2024 03:23pm
پاکستان تیسرے شیڈول میں شامل درآمدی اشیا، ایف بی آر کو سپلائی کی قیمت طے کرنے کا اختیار حاصل فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تیسرے شیڈول میں متعین درآمدی اشیا کی صورت میں سپلائی کی... شائع 06 اگست 2024 10:13am
پاکستان ریئل ٹائم انضمام کیلئے ای کمپلائنس: 14 کاروباری کیٹیگری سمیت ٹیکس دہندگان کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی ٹیکس دہندگان، جن میں 14 کاروباری اداروں کی کیٹیگریز شامل ہیں، کو وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ساتھ اپنے... شائع 05 اگست 2024 11:16am
پاکستان تنخواہ دار طبقے اور پنشنرز سے کٹوتی، ٹیکس کریڈٹ، وفاقی محتسب کی ایڈجسٹمنٹ دینے کی ہدایت وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)، اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) اور... شائع 04 اگست 2024 11:02am
پاکستان حکومت کا ٹریکٹروں پر جی ایس ٹی بڑھا کر 14 فیصد کرنے پر غور وفاقی حکومت ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس 10 سے بڑھا کر 14 فیصد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ بجٹ (25-2024) میں ٹریکٹرز پر... شائع 04 اگست 2024 09:33am
پاکستان ایس ای سی پی کمشنرز کا انٹرویو: سلیکشن کمیٹی تشکیل وزارت خزانہ نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی ) کے کمشنرز کے عہدے کے لیے شارٹ لسٹڈ امیدواروں... شائع 03 اگست 2024 12:20pm
پاکستان جی ایس ٹی ادائیگی کی شرائط، ٹیکس ریٹرن میں نرمی کردی گئی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس دہندگان کے لیے شرائط میں نرمی کرتے ہوئے کئی شعبوں کے لیے ان پٹ ٹیکس کا... شائع 02 اگست 2024 09:34am
پاکستان پرانی گاڑیوں کی نیلامی، درآمدی مرحلے پر ٹیکس ادا کیا جائے تو جی ایس ٹی نہیں لگے گا، ایف بی آر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مقامی یا درآمدی مرحلے پر سیلز ٹیکس ادا کرنے کی صورت میں پرانی اور استعمال شدہ... شائع 01 اگست 2024 09:54am
پاکستان جولائی میں ایف بی آر کی وصولیاں 659 ارب، ہدف سے 3 ارب روپے زائد رہیں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جولائی 2024 میں 656 ارب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 659 ارب روپے سے زائد کی... شائع 01 اگست 2024 09:44am
کاروبار اور معیشت غیر منقولہ جائیدادوں کیلئے کوئی ہولڈنگ مدت نہیں ہے، ایف بی آر فنانس ایکٹ 2024 کے ذریعے یکم جولائی 2024 یا اس کے بعد حاصل کی گئی غیر منقولہ جائیدادوں کے لئے ہولڈنگ مدت کے تصور کو... شائع 31 جولائ 2024 11:22am
پاکستان نقصان کے طور پر درجہ بندی کردہ صرف خراب قرضے ہی اخراجات ہیں،ایف بی آر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں کو آگاہ کیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ... شائع 31 جولائ 2024 10:42am
پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے منسلک میوچل فنڈز، ایس ای سی پی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی سے پریشان سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے اسٹاک مارکیٹ سے منسلک میوچل فنڈز کی جانب سے نئے سرمایہ... شائع 30 جولائ 2024 10:07am
پاکستان ایڈمن پول میں تبادلہ، سندھ ہائی کورٹ نے ایف بی آر کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا سندھ ہائی کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے سینئر ٹیکس افسران کا تبادلہ ایڈمن پول میں کرنے کا... شائع 30 جولائ 2024 09:56am
پاکستان اسپیشل اکنامک زونز کیلئے مراعات ختم کرنا آسان نہیں ہوگا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایک بیان کے باوجود جس میں حکومت کی جانب سے خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیڈز) کے... شائع 30 جولائ 2024 09:14am
پاکستان ٹیکس ریفنڈ کیس: لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو ایف بی آر افسران کیخلاف کارروائی سے روک دیا لاہور ہائی کورٹ نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو ٹیکس ریفنڈ کیسز میں طلب کیے گئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو... شائع 29 جولائ 2024 10:46am
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی