پاکستان
پاکستان فطری اتحادی ہے، احسن اقبال ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تعلقات کیلئے پر امید
- مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے اور ترقی کے نئے مواقع پیدا کرنے کیلئے باہمی احترام اور تعمیری روابط کلیدی اہمیت کے حامل ہیں، وزیر منصوبہ بندی