بی آر ویب ڈیسک

ای سی سی نے موسم سرما کیلئے بجلی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی
مارکٹس

ای سی سی نے موسم سرما کیلئے بجلی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی

  • وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں ماہ کے اوائل میں بجلی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کیلئے تین ماہ کے پیکج کا اعلان کیا تھا
  • اضافی بجلی کے استعمال پر صارفین سے 26.07 روپے فی یونٹ فلیٹ ریٹ وصول کیا جائے گا
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 08:21pm