صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پُراعتماد انداز میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہوجائے گی، تاہم اس کے لیے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش نہ کرنے کی ضمانت ضروری ہے
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ ہے کہ آبنائے ہرمز میں تین تیل بردار جہاز دھماکوں سے تباہ ہوگئے جبکہ امریکی بحری جہاز کو بھی نشانہ بنا کر تباہ کردیا گیا، تاہم ان دعوؤں کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوسکی
سیئول میں جرمن کاروباری اداروں کی ایشیا پیسیفک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یورپی یونین دوطرفہ معاہدوں سے آگے بڑھ کر مواقع فراہم کرنا چاہتی ہے۔