یورپی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ مستعفی، یورپ کو بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا لیگارڈ کے استعفے کے بعد منڈیوں میں سکون برقرار ہے، کیونکہ انہیں اعتماد ہے کہ ای سی بی اپنی مستحکم ادارہ جاتی قوت کے بل پر جاری معاشی دباؤ سے نمٹ لے گا شائع 29 اکتوبر 2026 09:20pm
اقتدار سے محرومی کے خطرے کے پیش نظر نیتن یاہو کے اسرائیل کی عرب جماعتوں پر حملے تیز اسرائیلی وزیراعظم کا عرب ووٹروں پر دھاندلی کا الزام، اشتعال انگیزی کے الزامات اٹھنے سے حکومت سازی کا عمل مزید پیچیدہ ہوگیا شائع 29 اکتوبر 2026 09:00pm
یورپ یوکرین کے ماسکو پر ڈرون حملے، روس کی خارکیف پر بمباری روس نے رات کے دوران ماسکو کی جانب آنے والے 613 ڈرونز میں سے بیشتر کو مار گرایا شائع 29 اکتوبر 2026 12:49pm
ایشیا جنوبی کوریا کا آبنائے ہرمز میں طیارہ بھیجنے پر غور سیول ممکنہ اقدامات کے حوالے سے واشنگٹن کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے، وائی سنگ لک شائع 29 اکتوبر 2026 12:45pm
ایشیا شمالی کوریا نے مشرقی ساحل کے قریب سمندر میں 10 بیلسٹک میزائل داغ دیے میزائل مقامی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے 12 بجے کے قریب شمالی کوریا کے مشرقی ساحلی علاقے وونسان سے داغے گئے، جنوبی کوریا شائع 29 اکتوبر 2026 12:41pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت میں سمندری طوفان سے 6 افراد ہلاک طوفان کی آمد سے قبل آندھرا پردیش اور اڈیشہ میں ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا شائع 29 اکتوبر 2026 12:35pm
امریکا امن مذاکرات کی بحالی، امریکی نائب صدر وینس کا ایرانی عہدیدار کو خط وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق، وینس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر محسن رضائی کو خط بھیجا شائع 29 اکتوبر 2026 09:22am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر