ٹرمپ کا نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان امریکی صدر کا کہنا ہے کہ واشنگٹن تہران کے ساتھ تعمیری مذاکرات کررہا ہے شائع 08 اکتوبر 2026 10:27pm
حوثیوں کے حملوں میں شدت، ریاض ایئرپورٹ پر طیارے سے دھوئیں کے بادل اٹھنے لگے حوثیوں کے سعودی ایئرپورٹس اور تیل تنصیبات پر حملوں میں جانی نقصان، پروازوں میں خلل اور کارکنوں کے لیے انتباہات سامنے آئے ہیں شائع 08 اکتوبر 2026 10:16pm
امریکا نے مائیکروسافٹ سمیت بڑی آئی ٹی کمپنیوں کو اہم گرین کارڈ پروگرام سے معطل کردیا مائیکروسافٹ اور ایڈوب سمیت بڑی آئی ٹی کمپنیوں کو مبینہ دھوکا دہی کے باعث غیر ملکی کارکنوں کے امریکی پروگرام سے معطل کیا گیا، اقدام کا مقصد امریکیوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانا ہے شائع 08 اکتوبر 2026 09:18pm
ایرانی انٹیلی جنس نے جرمنی میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی شروع کردی، رپورٹ ایرانی انٹیلی جنس کی جرمنی میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی اطلاعات، اتحادیوں کی جانب سے فوری سکیورٹی انتباہ شائع 08 اکتوبر 2026 07:14pm
انقرہ سعودی عرب کو دفاعی مدد دینے پر غور کر رہا ہے، جارحانہ کارروائیوں میں شرکت سے انکار پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے اگست میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس کے تحت ایک رکن پر حملہ تمام ارکان پر حملہ تصور کیا جائے گا شائع 08 اکتوبر 2026 07:03pm
بھارتی اپوزیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے خلاف پولیس کارروائی پر احتجاج، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ مبینہ ووٹر فہرست میں ردوبدل اور ارکانِ پارلیمنٹ کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، اپوزیشن جماعتیں شائع 08 اکتوبر 2026 05:26pm
امریکا مضبوط یورپ چاہتا ہے، مارکو روبیو امریکی وزیر خارجہ کے یونان میں توانائی، دفاع اور ثقافتی امور پر مذاکرات شائع 08 اکتوبر 2026 01:46pm
ایشیا ملائیشیا میانمار کو آسیان میں دوبارہ شامل کرانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گا، انور ابراہیم میانمار 2021 میں فوجی بغاوت کے بعد سے بدامنی اور خانہ جنگی کا شکار ہے۔ شائع 08 اکتوبر 2026 11:38am
مشرق وسطیٰ ایران جنگ کے آغاز کے بعد آبنائے ہرمز میں ٹینکرز پر حملے بلند ترین سطح پر پہنچ گئے 28 ستمبر سے 5 اکتوبر کے دوران آبنائے ہرمز کے اطراف تیل، مائع قدرتی گیس اور مائع پٹرولیم گیس لے جانے والے ٹینکرز پر کم از کم 12 حملے ہوئے شائع 08 اکتوبر 2026 11:33am
یورپ روس کے یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملے، بچوں سمیت 32 افراد ہلاک روس نے رات کے دوران یوکرین پر 70 میزائل، جن میں متعدد تیز رفتار بیلسٹک میزائل شامل تھے، یوکرینی صدر شائع 08 اکتوبر 2026 11:30am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر