متنازع ووٹر فہرستوں پر استعفے کا مطالبہ، بھارتی پولیس نے انتخابی سربراہ کے خلاف احتجاج کرنے والے راہول گاندھی اور اپوزیشن ارکانِ پارلیمنٹ کو حراست میں لے لیا
پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت یورپ کے نئے ماحولیاتی معیارات پورے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، مگر اسے سستی صاف توانائی، گرین فنانس، قابلِ اعتماد پیمائشی نظام اور فعال کاربن مارکیٹ کے لیے مؤثر ملکی پالیسی معاونت درکار ہے