دنیا
ایران، سکیورٹی اہلکاروں کے قتل کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی
- ایران کی سپریم کورٹ نے دونوں افراد کی سزائے موت برقرار رکھی تھی
ایران نے بدھ کے روز دو افراد کو سزائے موت دے دی، جنہیں جنوری 2026 میں شمال مشرقی شہر مشہد میں ہونے والے احتجاج کے دوران 4 سکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے پر مجرم قرار دیا گیا تھا۔
اسٹوڈنٹ نیوز نیٹ ورکس کے مطابق ایران کی سپریم کورٹ نے دونوں افراد کی سزائے موت برقرار رکھی، جس کے بعد قانونی کارروائی مکمل ہونے پر سزاؤں پر عمل درآمد کردیا گیا۔
























Comments