مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں تیزی سے شدت آنے کا امریکی انتباہ ریاض پر حوثیوں کے میزائل حملے کے بعد امریکا نے خبردار کیا ہے کہ یمن تنازع میں اچانک تیزی آ سکتی ہے شائع 20 ستمبر 2026 11:54pm
امریکا امریکا کا بحیرہ کیریبین میں کشتی پر حملہ، 4 افراد ہلاک مصدقہ انٹیلی جنس سے معلوم ہوا کہ کشتی منشیات کی اسمگلنگ میں فعال طور پر ملوث تھی، امریکی فوج شائع 20 ستمبر 2026 12:27pm
ایپل کے ٹم کک نے آسٹریلیا کی سوشل میڈیا پابندیوں کو عالمی معیار کا قرار دیا، وزیراعظم آسٹریلیا نے رواں ماہ آن لائن تحفظ بہتر بنانے کیلئے ایک منصوبہ پیش کیا ہے شائع 20 ستمبر 2026 12:22pm
امریکا امریکا اور چین کے درمیان اے آئی، تجارت اور اہم معدنیات پر مذاکرات متوقع امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور چینی نائب وزیراعظم حے لی فنگ اتوار کو ملاقات کریں گے شائع 20 ستمبر 2026 10:52am
مشرق وسطیٰ ریاض ایئرپورٹ کے قریب آگ اور دھوئیں کے بادل، حوثیوں کا سعودی دارالحکومت پر حملوں کا دعویٰ حوثیوں کے مطابق حملوں میں ریاض کے علاوہ بحیرہ احمر کے شہر ینبع میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کی ایک تنصیب کو بھی نشانہ بنایا گیا شائع 20 ستمبر 2026 10:41am
ایشیا ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب گھر میں نظر بندی کیلئے شرائط پوری کرنے میں مصروف ان کے وکلا کے مطابق ان میں 50 ملین رنگٹ (1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر) جرمانے کی ادائیگی بھی شامل ہے۔ شائع 20 ستمبر 2026 10:25am