کویت پٹرولیم کی خلیجِ ہرمز سے باہر خریداروں کو شپ ٹو شپ منتقلی کی پیشکش محفوظ تر ترسیل کے لیے کویت پٹرولیم کارپوریشن کی حکمتِ عملی میں تبدیلی، نیفتھا کی برآمدی ترسیل کا طریقہ بھی متاثر شائع 09 ستمبر 2026 06:10pm
سربیا کے صدر ووچچ نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، قبل از وقت انتخابات کا اعلان ووچچ وزیراعظم کے عہدے کے لیے انتخاب لڑیں گے، پارلیمانی انتخابات 25 اکتوبر کو ہوں گے شائع 09 ستمبر 2026 06:04pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت 10 روزہ اوسط سے کم برقرار شپ ٹریکر کپلر کے ابتدائی ڈیٹا کے مطابق 6 جہازوں میں سے 5 آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے جبکہ ایک جہاز باہر نکلا۔ شائع 09 ستمبر 2026 03:35pm
یورپ یوکرین، مالدووا سرحدی گزرگاہ پر روسی ڈرون حملے میں ہلاکتیں رات گئے یوکرین اور مالدووا کے درمیان ایک سرحدی گزرگاہ کو نشانہ بنایا شائع 09 ستمبر 2026 12:45pm
ایشیا ملائیشیا، فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد جاں بحق خراب موسم اور جنگلات کی آگ سے پیدا ہونے والی دھند کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا شائع 09 ستمبر 2026 12:41pm
مشرق وسطیٰ ایران اور امریکا کی جانب سے ٹینکرز پر حملے، جنگ کے آغاز کے بعد بحری جہازوں پر حملوں کی سب سے بڑی لہر ایران اور امریکا کے درمیان اہم آبنائے ہرمز کے قریب بحری اور میزائل حملوں میں شدت کے باعث عالمی توانائی کی فراہمی کو خطرہ لاحق اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 07:09pm
امریکا امریکا نے کینیڈا سے موٹرسائیکل، ڈیری اور شراب کی درآمد پر پابندی عائد کردی وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر جاری نوٹس کے مطابق نئی درآمدی پابندیاں 29 ستمبر سے نافذ ہوں گی۔ شائع 09 ستمبر 2026 09:03am