BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
دنیا

بھارت : ملازمت کے امتحانات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ہزاروں نوجوانوں کا اسمبلی کی طرف مارچ

  • مظاہرین کے مطالبات میں صوبائی امتحانات کے نظام میں مکمل تبدیلی، بعض ٹیسٹس کی منسوخی اور وفاقی پولیس سے تحقیقات کرانا شامل ہے
شائع اپ ڈیٹ

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں سرکاری ملازمتوں کے لیے ہونے والے امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف پیر کو ہزاروں نوجوانوں نے اسمبلی کی جانب مارچ کیا، جس پر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پانی کی توپوں کا استعمال کیا۔

جھارکھنڈ کے نوجوانوں نے امتحانات میں پرچے لیک ہونے سمیت دیگر بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج شروع کر رکھا ہے۔ مظاہرین کے مطالبات میں امتحانی نظام میں اصلاحات، بعض امتحانات منسوخ کرنا اور وفاقی پولیس کے ذریعے تحقیقات کرانا شامل ہیں۔ رانچی میں ہزاروں افراد کے جمع ہونے کے بعد 25 جولائی کو شروع ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔

پیر کو سخت حفاظتی انتظامات کے باوجود مظاہرین پلے کارڈز اٹھائے اور نعرے لگاتے ہوئے پولیس کی جانب سے قائم کی گئی رکاوٹیں عبور کر گئے۔ ریاستی حکومت نے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کے دوران بتایا کہ ان کے بیشتر مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں۔

یہ احتجاج نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور تعلیمی شعبے میں بدعنوانی کے خلاف پائی جانے والی شدید بے چینی کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سے قبل دہلی میں طبی داخلہ امتحان کا پرچہ لیک ہونے کے معاملے پر وزیر تعلیم کے استعفے کے مطالبے کے بعد بھی ملک بھر میں احتجاج دیکھنے میں آیا تھا۔

Comments

200 حروف