ایئر انڈیا کے کپتان کا چرس ٹیسٹ مثبت آگیا، بھارتی میڈیا یہ سمن بھارتی حکام کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کیے جانے کے چند روز بعد جاری کیا گیا، جس میں 13 مسافر اور عملے کے چار ارکان زخمی ہوئے تھے شائع 11 اگست 2026 08:49pm
بحیرہ احمر اور خلیج میں بحری جہازوں پر حملے، دو پاکستانیوں سمیت تین افراد جاں بحق، رپورٹ باب المندب میں چھوٹے مال بردار جہاز پر حملہ، پاکستان کے ساحل کے قریب کنٹینر بردار جہاز میزائل کی زد میں آ گیا اپ ڈیٹ 11 اگست 2026 07:30pm
کولمبیا میں زلزلے سے 181 افراد ہلاک، ملبے تلے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری جوانا مارین نے کہا، ’’پورے شہر کو اس حال میں دیکھنا انتہائی افسوسناک ہے، یہ جانتے ہوئے کہ شاید اب بھی وہاں ملبے تلے لوگ زندہ ہوں۔‘‘ اپ ڈیٹ 11 اگست 2026 09:01pm
مشرق وسطیٰ انسانیت کے خلاف جرائم، شام میں اسد دور کے عہدیدار عاطف نجیب کو سزائے موت سنادی گئی عدالت نے قرار دیا کہ ان سے منسوب یہ اقدامات انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، لہٰذا انہیں سخت ترین سزا، یعنی سزائے موت سنائی جاتی ہے۔ شائع 11 اگست 2026 03:04pm
یورپ روسی حملوں میں یوکرین کے شہر زاپوریژیا میں 5 افراد ہلاک، 20 زخمی روسی فوج نے شہر پر میزائل اور فضائی بموں سے حملے کیے، علاقائی گورنر شائع 11 اگست 2026 11:16am
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کم ہوکر 6 بحری جہازوں تک محدود رہ گئی شپنگ ڈیٹا کے مطابق پیر کو 4 کموڈیٹی جہاز آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے، جن میں 2 خالی آئل پروڈکٹ ٹینکرز بھی شامل تھے شائع 11 اگست 2026 11:11am
امریکا ایرانی خطرے کے باعث ٹرمپ نے ترکیہ سے خفیہ پرواز کی، واشنگٹن پوسٹ ترکیہ سے روانگی کے وقت ٹرمپ نے اچانک پرانے ایئر فورس ون کا استعمال کیا، جس سے نئے طیارے کی سکیورٹی کے حوالے سے سوالات اٹھے شائع 11 اگست 2026 10:55am