ضرورت پڑی تو ایران پر تیسری بار حملے کے لیے تیار ہیں، اسرائیل یہ تازہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ لڑائی بھڑک اٹھی ہے شائع 09 جولائ 2026 11:51pm
تیل کی قیمتوں میں ٹھہراؤ کے باوجود ایندھن کی منڈیوں میں رسد کے بحران کے آثار مشرقِ وسطیٰ میں خلل کے باعث خریدار ذخائر استعمال کرنے اور کارگو کا رخ تبدیل کرنے پر مجبور شائع 09 جولائ 2026 11:14pm
امریکی حملوں سے آبنائے ہرمز کی بحالی کا عمل متاثر، ایران انقلابی گارڈز نے مزید کہا کہ ایران کی نگرانی میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والی بحری آمدورفت کی گنجائش گزشتہ دو ہفتوں کے دوران جنگ سے پہلے کی سطح کے تقریباً 50 فیصد تک بحال ہو چکی ہے شائع 09 جولائ 2026 08:37pm
ایران نے اردن کے ازرق فوجی اڈے پر 10 بیلسٹک میزائل داغ دیے اردن کا کہنا ہے کہ اس نے ایران سے داغے گئے آٹھ میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیے شائع 09 جولائ 2026 08:21pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کی آمد و رفت معطل، حملوں سے ایران جنگ بندی معاہدہ شدید خطرے میں پڑگیا جمعرات کی علی الصبح اب تک صرف دو آئل ٹینکرز ہی آبنائے ہرمز عبور کرنے میں کامیاب ہو سکے شائع 09 جولائ 2026 06:24pm
مشرق وسطیٰ امریکی وفد پائلٹ زونز سے اسرائیلی فوج کے انخلا کی نگرانی کرے گا، لبنان کا بڑا دعویٰ لبنان نے مطالبہ کیا ہے کہ روم میں 15 اور 16 جولائی کو ہونے والے نئے مذاکرات کے دور میں شرکت سے قبل اسرائیل ان علاقوں سے پیچھے ہٹے شائع 09 جولائ 2026 04:59pm
امریکی حملوں کے بعد ایران کی تہران مشہد ریلوے سروس معطل ہوگئی، سرکاری ٹی وی کا دعویٰ مشرقِ وسطیٰ جنگ کا سبب بننے والے 28 فروری کے امریکی و اسرائیلی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوئے تھے شائع 09 جولائ 2026 01:45pm
یورپ فرانس کا ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام ایران نے گزشتہ ماہ امریکہ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، نوئل باروٹ شائع 09 جولائ 2026 01:44pm
ایشیا جنوبی چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 39 ہو گئیں لیولان ڈیم ٹوٹنے سے 26 افراد جان سے گئے ، 7 لاپتہ، چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ شائع 09 جولائ 2026 01:38pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت میں موسلا دھار بارشیں، دہلی میں عمارت گرنے سے 4 افراد ہلاک عمارت کے ملبے سے ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا شائع 09 جولائ 2026 01:38pm
امریکا امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، ایران کا کویت اور بحرین پر جوابی حملہ آبنائے ہرمز صرف ایران کی طے کردہ شرائط اور انتظامات کے تحت ہی دوبارہ کھولی جائے گی، باقر قالیباف شائع 09 جولائ 2026 10:21am