ایران کی مذاکرات جاری رکھنے کی درخواست پر امریکا نے رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ ایران پر امریکی حملوں کے بعد ایرانی مسلح افواج نے جمعرات کو خلیجی ممالک میں واقع امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا شائع 10 جولائ 2026 08:59pm
انفرااسٹرکچر پر حملہ ہوا تو اسرائیل کو بھرپور جواب دیں گے، ایرانی سیکیورٹی عہدیدار ذوالقدر نے کہا، "انفرااسٹرکچر پر کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اور ان مظالم کی ذمہ دار مجرم صہیونی حکومت ہمارے جنگجوؤں کی جوابی کارروائی سے محفوظ نہیں رہے گی۔" شائع 10 جولائ 2026 07:29pm
بھارت میں11 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے خلاف پرتشدد مظاہرے، درجنوں افراد گرفتار اتوار کو بچی کی لاش تالاب سے ملنے کے بعد مظاہرین نے سڑکیں بند کر دیں اور متعدد گاڑیوں کو نذرِ آتش کر دیا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 10:12pm
مشرق وسطیٰ مشرقِ وسطیٰ کشیدگی : قطری مذاکرات کار کشیدگی کم کرنے کے لیے ایران پہنچ گئے قطر کی امریکہ کے ساتھ مل کر ایران سے بات چیت، مقصد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تنازعات کا حل ہے شائع 10 جولائ 2026 06:47pm
مشرق وسطیٰ ایران سے کشیدگی میں اضافہ : آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت سست پڑ گئی حالیہ دنوں میں بغیر کارگو کے کم از کم پانچ ایل این جی ٹینکرز آبنائے ہرمز میں داخل ہو چکے ہیں شائع 10 جولائ 2026 06:01pm
آسیان میانمار سے روابط کے مستقبل پر خصوصی اجلاس میں غور کرے گا، فلپائن فلپائن کی وزارتِ خارجہ نے زور دے کر کہا کہ میانمار بدستور آسیان کا اہم رکن ہے، جبکہ اتوار کو ہونے والا اجلاس غیر رسمی نوعیت کا ہوگا شائع 10 جولائ 2026 05:38pm
مشرق وسطیٰ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود ایل این جی اور جاپانی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے لگے کم از کم پانچ خالی ایل این جی ٹینکر حالیہ دنوں میں آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے ہیں شائع 10 جولائ 2026 02:51pm
امریکا ایران کشیدگی سے آئندہ سال تیل کی عالمی منڈی میں اضافی رسد کی پیش گوئی متاثر ہوگی، آئی ای اے جنگ کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش سے یومیہ تقریباً 1 کروڑ 40 لاکھ بیرل خام تیل کی ترسیل متاثر ہوئی تھی۔ شائع 10 جولائ 2026 02:44pm
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کا دسمبر میں وطن واپسی اور خود گرفتاری پیش کرنے کا اعلان اگر موت آنی ہی ہے تو میں چاہتی ہوں کہ یہ میری اپنی سرزمین پر آئے، معزول وزیراعظم شائع 10 جولائ 2026 02:23pm
ایران کا خلیج میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ، شہید علی خامنہ ای سپرد خاک امریکہ کی جانب سے کسی بھی مزید مداخلت کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، پاسدارانِ انقلاب شائع 10 جولائ 2026 11:29am
مشرق وسطیٰ بوشہر کے قریب فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا گیا، ایران، امریکہ کی ترید امریکی محکمۂ دفاع کے اہلکار نے ایرانی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج اس وقت ایران پر کسی قسم کے حملے نہیں کر رہی شائع 10 جولائ 2026 08:52am