ایران کی صنعا پرواز کے معاملے پر یمنی حوثیوں کی سعودی اہداف پر حملوں کی دھمکی حوثیوں نے خبردار کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور خشکی و سمندر میں واقع اہم مفادات کو نشانہ بنائیں گے شائع 03 جولائ 2026 11:35pm
بھارت: کیپ جیمینائی ڈے کیئر میں مبینہ بدسلوکی، خاتون گرفتار الزام ہے کہ بنگلورو کے ڈے کیئر سینٹر میں بچوں کے ساتھ جسمانی اور ذہنی بدسلوکی کی جاتی تھی شائع 03 جولائ 2026 09:10pm
ایران کا موجودہ بحران 1979 کے تیل کے بحران سے کس حد تک مماثلت رکھتا ہے؟ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کی شدت نے 1973 کے عرب تیل پابندی بحران سے تقابل کو ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے شائع 03 جولائ 2026 08:36pm
ایران جاپان کو تیل فروخت کرنے کے امکانات کا جائزہ لے رہا ہے، خریداروں نے پابندیوں سے طویل مدت کے لیے استثنیٰ کا مطالبہ کر دیا امریکی محکمۂ خزانہ کا موجودہ پابندیوں سے استثنیٰ خام تیل، پیٹروکیمیکل مصنوعات اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دیتا ہے شائع 03 جولائ 2026 08:16pm
جنوبی کوریا کے صدر انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد منگولیا کا دورہ کریں گے پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے وی سونگ لاک نے کہا کہ صدر لی جنوبی کوریا اور نیٹو کے رکن ممالک کے درمیان دفاعی صنعت کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینا چاہتے ہیں شائع 03 جولائ 2026 06:29pm
ایشیا کرنسی کے اتار چڑھائو پر مناسب ردعمل کیلئے تیار ہیں، جاپانی وزیر خزانہ جاپانی حکومت زرمبادلہ سے متعلق معاملات پر امریکی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے، ساتسوکی کاتایاما شائع 03 جولائ 2026 02:41pm
یورپ روسی حملوں میں یوکرین کے 4 افراد ہلاک، 10 زخمی سرحدی علاقے سومی میں روسی ڈرون ایک رہائشی مکان سے ٹکرا گیا شائع 03 جولائ 2026 02:36pm
یورپ فرانس، بیلجیم اور نیدرلینڈز میں شدید گرمی کی لہر، 3,700 سے زائد اضافی اموات ماہرین کے مطابق تقریباً 20 جون سے 28 جون تک جاری رہنے والی یہ گرمی کی لہر یورپ کی تاریخ کی بدترین گرمی کی لہروں میں سے ایک تھی شائع 03 جولائ 2026 01:49pm
ساؤتھ ایشیاء نریندر مودی آئندہ ہفتے نیوزی لینڈ کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے گزشتہ 40 برسوں میں کسی بھارتی وزیراعظم کا یہ نیوزی لینڈ کا پہلا دورہ ہوگا۔ شائع 03 جولائ 2026 10:29am
مشرق وسطیٰ دوحہ میں پاکستانی اور قطری ثالثوں کی امریکی و ایرانی مذاکرات کاروں سے اہم ملاقاتیں فریقین نے اتفاق کیا ہے کہ آئندہ عرصے میں مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 03 جولائ 2026 09:14am