جب تک ایرانی حقوق محفوظ نہیں، امریکہ سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، تہران ایرانی عوام کے حقوق سلب کرنے والا کوئی بھی امریکی معاہدہ قبول نہیں کریں گے، چیف مذاکرات کار کا عزم شائع 31 مئ 2026 06:23pm
دفاعی اخراجات پر امریکا کی یورپ پر تنقید واشنگٹن نے مئی میں جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا منصوبہ ظاہر کیا تھا جبکہ ٹرمپ نیٹو سے امریکا کے انخلا کی دھمکی بھی دے چکے ہیں شائع 31 مئ 2026 04:31pm
یورپ یوکرین کے ڈرون حملے، روس کی اہم توانائی اور صنعتی تنصیبات نشانہ بن گئیں روس کے سرحدی علاقوں روستوف، وورونژ اور بیلگوروڈ میں بھی حملوں کی اطلاعات موصول ہوئیں شائع 31 مئ 2026 02:49pm
مشرق وسطیٰ اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان میں بیوفورٹ قلعے پر قبضہ لبنان یا حزب اللہ کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا شائع 31 مئ 2026 01:42pm
مشرق وسطیٰ ایران امن معاہدہ، ٹرمپ کی جانب سے جلد فیصلہ متوقع مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے کے حوالے سے ابھی کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں پایا شائع 31 مئ 2026 12:03pm
امریکا امریکہ کا مشرقی بحرالکاہل میں ایک اور کشتی پر حملہ، تین افراد ہلاک یہ واقعہ حالیہ مہینوں میں اسی نوعیت کے ہونے والے واقعات میں تازہ ترین ہے۔ شائع 31 مئ 2026 11:29am
امریکا واشنگٹن میں کیمیائی ٹینک پھٹ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی ابتدائی طور پر دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی تھی، جبکہ 9 افراد لاپتا قرار دیے گئے تھے شائع 31 مئ 2026 10:42am
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے