نیتن یاہو بیروت میں فوج نہ بھیجنے پر رضامند ہوگئے، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو، لبنانی گروپ نے بھی حملے روکنے کی یقین کرادی شائع 01 جون 2026 11:42pm
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی لبنان پر حملوں کے باعث تہران نے امریکہ کے ساتھ مذاکراتی عمل معطل کیا ، تسنیم نیوز ایجنسی شائع 01 جون 2026 07:20pm
امریکہ سے جنگ بندی میں لبنان بھی شامل، کسی بھی خلاف ورزی کے ذمہ دار واشنگٹن اور اسرائیل ہوں گے، ایران ایک محاذ پر خلاف ورزی تمام محاذوں پر سیز فائر کا خاتمہ تصور ہو گی، ایرانی وزیر خارجہ کا سخت موقف شائع 01 جون 2026 07:10pm
مشرق وسطیٰ غزہ میں کیفے پر اسرائیلی حملہ، 2 فلسطینی شہید حملہ اتوار کے روز غزہ کے ہنگامی بندرگاہی علاقے میں واقع ایک کیفے پر کیا گیا، حکام شائع 01 جون 2026 03:42pm
مشرق وسطیٰ عدم اعتماد، امریکی مؤقف میں تضادات اور لبنان پر اسرائیلی حملے سفارت کاری میں رکاوٹ ہیں، ایران مذاکرات شدید شکوک و شبہات اور عدم اعتماد کے ماحول میں شروع ہوئے ہیں، اسماعیل بقائی شائع 01 جون 2026 03:38pm
مشرق وسطیٰ کویت نے میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیے حملوں پر ملک بھر میں سائرن بجائے گئے شائع 01 جون 2026 12:06pm
مشرق وسطیٰ امریکہ کی لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کیلئے نئی تجویز امریکہ نے ایک تجویز پیش کی ہے جس کے تحت ابتدائی قدم کے طور پر حزب اللہ اسرائیل پر تمام حملے روک دے گا شائع 01 جون 2026 12:02pm
جنگ بندی کے باوجود امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے جاری دونوں ممالک کے درمیان حملوں کے تازہ ترین تبادلے نے کشیدگی مزید بڑھا دی شائع 01 جون 2026 11:49am
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے