یو اے ای کا آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے والی نئی تیل پائپ لائن کے منصوبے کو تیز کرنے کا فیصلہ
- ابوظہبی میڈیا آفس نے بتایا کہ ویسٹ ایسٹ پائپ لائن ریاستی تیل کمپنی ایڈنوک (ADNOC) کی فجیرہ بندرگاہ کے ذریعے تیل کی ترسیل کی صلاحیت کو دوگنا کرے گی اور توقع ہے کہ یہ اگلے سال فعال ہو جائے گی۔




























