مودی کے نیدرلینڈز دورے میں سیمی کنڈکٹر معاہدے پر پیش رفت، تعاون بڑھانے پر زور
- ٹاٹا الیکٹرانکس کا یہ پلانٹ، جس پر 11 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے، مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے کے لیے سیمی کنڈکٹر چپس تیار کرے گا، جبکہ یہ آٹو موبائل صنعت اور دیگر معاشی شعبوں کی ضروریات بھی پوری کرے گا



























