BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
دنیا

ایران کوئی دلدل نہیں، امریکی وزیر کا تہران کے خلاف جنگ کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ

  • 'آپ اسے دلدل کہتے ہیں اور اپنے دشمنوں کو پروپیگنڈہ فراہم کر رہے ہیں؟ اس بیان پر آپ کو شرم آنی چاہیے،' پیٹ ہیگستھ کی تنقید
شائع اپ ڈیٹ

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے بدھ کو کانگریس میں ایران پر جاری جنگ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوئی دلدل نہیں، اور اس غیر مقبول تنازع پر تنقید کرنے والے ڈیموکریٹک قانون سازوں کو ”بے حوصلہ اور شکست پسند“ قرار دیا۔

ہیگستھ نے ہاؤس آرمد سروسز کمیٹی کے سامنے کہا کہ ” آپ اسے دلدل کہتے ہیں اور اپنے دشمنوں کو پروپیگنڈہ تھما رہے ہیں؟ اس بیان پر آپ کو شرم آنی چاہیے۔“

انہوں نے کانگریس کے ڈیموکریٹس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ” لاپرواہ، بے اثر اور مایوس کن رویہ رکھنے والے“ ہیں، جو ملک کی سلامتی اور بین الاقوامی موقف کے لیے خطرہ ہیں۔

ہیگستھ کا کہنا تھا کہ ایران پر جنگ میں امریکی فوج کی موجودگی اور حکمت عملی کسی دلدل کی صورت نہیں اختیار کر رہی، اور یہ اقدامات خطے میں استحکام اور امریکہ کے مفادات کی حفاظت کے لیے ضروری ہیں۔

Comments

Comments are closed.