اسرائیلی خطرے کے پیشِ نظر پاک فضائیہ نے ایرانی وفد کی وطن واپسی کے دوران حفاظتی حصار فراہم کیا، ذرائع پاک فضائیہ کے حفاظتی مشن میں تقریباً 2 درجن لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا، ذرائع شائع 17 اپريل 2026 07:57pm
مشرق وسطیٰ اسرائیلی خلاف ورزی کی صورت میں فوری ردعمل دیں گے، حزب اللہ اسرائیل کی افواج کے خلاف 2,184 فوجی کارروائیاں کی ہیں، بیان شائع 17 اپريل 2026 03:35pm
انڈونیشیا کے صوبے مغربی کالیمان میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 8 افراد ہلاک ہیلی کاپٹر کا رابطہ جمعرات کی صبح ملاوی میں ایک پلانٹیشن ایریا سے اڑان بھرنے کے پانچ منٹ بعد ہی منقطع ہوگیا تھا، محمد شفیعی شائع 17 اپريل 2026 01:42pm
مشرق وسطیٰ نیتن یاہو کا لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کسی بھی امن معاہدے کے لیے حزب اللہ کا خاتمہ ضروری ہے، اسرائیلی وزیراعظم شائع 17 اپريل 2026 12:17pm
امریکا ایران جنگ ختم ہونے کے قریب، فریقین میں جلد ملاقات کا امکان ہے، ٹرمپ امریکہ اور ایران کے درمیان اگلا اجلاس ہفتے کے اختتام پر ہو سکتا ہے، امریکی صدر شائع 17 اپريل 2026 12:12pm
امریکا ایران نے یورینیم ذخیرہ حوالے کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ دونوں ممالک چھ ہفتوں سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے ایک امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، امریکی صدر شائع 17 اپريل 2026 09:01am
جنگ کے خاتمے کے بعد آبنائے ہرمز مشن پر غور کیلئے 40 ممالک کا اجلاس آج ہوگا فرانس اور برطانیہ اہم بین الاقوامی اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے شائع 17 اپريل 2026 08:57am
ایران سے معاہدہ ہوا تو اسلام آباد جا سکتا ہوں، صدر ٹرمپ کا عندیہ آئندہ ہفتے ختم ہونے والی امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع بھی ممکن ہے، تاہم ہوسکتا ہے کہ اس کی ضرورت بھی پیش نہیں آئے اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 01:26am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا