BR100 Decreased By (-0.13%)
BR30 Increased By (0.03%)
KSE100 Decreased By (-0.15%)
KSE30 Decreased By (-0.34%)
BAFL 57.81 Decreased By ▼ -0.35 (-0.6%)
BIPL 27.27 Increased By ▲ 0.04 (0.15%)
BOP 34.56 Increased By ▲ 0.16 (0.47%)
CNERGY 13.63 Increased By ▲ 0.52 (3.97%)
DFML 18.55 Increased By ▲ 0.15 (0.82%)
DGKC 215.86 Increased By ▲ 2.20 (1.03%)
FABL 99.60 Increased By ▲ 0.04 (0.04%)
FCCL 57.42 Decreased By ▼ -0.64 (-1.1%)
FFL 16.45 Increased By ▲ 0.22 (1.36%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
HBL 333.50 Decreased By ▼ -4.66 (-1.38%)
HUBC 212.95 Decreased By ▼ -0.41 (-0.19%)
HUMNL 10.59 Increased By ▲ 0.01 (0.09%)
KEL 7.38 Decreased By ▼ -0.05 (-0.67%)
LOTCHEM 27.46 Decreased By ▼ -0.21 (-0.76%)
MLCF 102.25 Decreased By ▼ -0.50 (-0.49%)
OGDC 318.97 Increased By ▲ 0.05 (0.02%)
PAEL 42.85 Decreased By ▼ -0.25 (-0.58%)
PIBTL 16.66 Increased By ▲ 0.03 (0.18%)
PIOC 274.99 Increased By ▲ 1.99 (0.73%)
PPL 230.70 Increased By ▲ 1.25 (0.54%)
PRL 75.62 Increased By ▲ 4.82 (6.81%)
SNGP 103.00 Decreased By ▼ -1.58 (-1.51%)
SSGC 27.02 Decreased By ▼ -0.39 (-1.42%)
TELE 8.54 Increased By ▲ 0.01 (0.12%)
TPLP 15.56 Decreased By ▼ -0.20 (-1.27%)
TRG 59.85 Decreased By ▼ -0.44 (-0.73%)
UNITY 11.54 Decreased By ▼ -0.18 (-1.54%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)
دنیا

انڈونیشیا کے صوبے مغربی کالیمان میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 8 افراد ہلاک

  • ہیلی کاپٹر کا رابطہ جمعرات کی صبح ملاوی میں ایک پلانٹیشن ایریا سے اڑان بھرنے کے پانچ منٹ بعد ہی منقطع ہوگیا تھا، محمد شفیعی
شائع اپ ڈیٹ

انڈونیشیا کے صوبے مغربی کالیمان تان میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ امدادی ٹیمیں لاشوں اور ملبے کو نکالنے کی کوشش کررہی ہیں۔

انڈونیشیا کی ریسکیو ایجنسی کے سربراہ محمد شفیعی نے بتایا کہ ایئربس H130 ہیلی کاپٹر کا رابطہ جمعرات کی صبح ملاوی میں ایک پلانٹیشن ایریا سے اڑان بھرنے کے پانچ منٹ بعد ہی منقطع ہوگیا تھا۔

محمد شفیعی نے بتایا کہ گر کر تباہ ہونے یا رابطہ منقطع ہونے کا مقام ایک گھنا جنگلاتی علاقہ ہے جہاں ڈھلوان والی پہاڑی زمین ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریسکیو ٹیموں کو ملبہ ملا ہے جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ ہیلی کاپٹر کی دُم کا حصہ ہے اور یہ مقام اس جگہ سے تقریباً 3 کلومیٹر (2 میل) مغرب میں ہے جہاں رابطہ ٹوٹا تھا۔

حادثے کی وجہ تاحال واضح نہیں ہوسکی ہے۔ مقامی ریسکیو ایجنسی کے ترجمان نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام چھ مسافر اور عملے کے دو ارکان ہلاک ہوگئے ہیں۔

محمد شفیعی کے مطابق جمعہ کو فوج اور پولیس اہلکاروں سمیت امدادی ٹیمیں زمینی راستوں کے ذریعے جائے حادثہ تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہیں۔

Comments

200 حروف