ایران تنازع کے باعث دبئی میں ہونے والا کرپٹو ایونٹ منسوخ سالانہ ٹوکن 2049 کانفرنس کو اپریل 2027 تک مؤخر کر دیا گیا ہے شائع 13 مارچ 2026 08:48pm
عراق میں طیارہ گرنے سے 4 امریکی فوجی ہلاک اسلامک ریزسٹنس اِن عراق، جو ایران سے منسلک مسلح گروہوں کا ایک اتحاد ہے، نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے عراق میں پرواز کرنے والے امریکی فوجی ری فیولنگ طیارے کو مار گرایا ہے شائع 13 مارچ 2026 08:24pm
ضرورت پڑی تو امریکہ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی حفاظت کرے گا، امریکی صدر ٹرمپ کہتے ہیں: 'اگر ضرورت پڑی تو ہم یہ کریں گے۔ لیکن، آپ جانتے ہیں، امید ہے کہ معاملات بہت اچھے ہونے جا رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 06:39pm
مشرق وسطیٰ مشرق وسطیٰ جنگ میں شدت، مختلف ممالک میں حملوں کا سلسلہ جاری اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایران کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے ایک رکن کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے شائع 13 مارچ 2026 02:11pm
مشرق وسطیٰ ایران حمایت یافتہ عراقی گروپ نے امریکی فوجی طیارہ گرانے کی ذمہ داری قبول کر لی گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے کے سی-135 طیارہ اپنے ملک کی خودمختاری اور فضائی حدود کے دفاع میں گرا دیا شائع 13 مارچ 2026 12:36pm
امریکا ایران کے نئے سپریم لیڈر زندہ لیکن زخمی ہیں، ٹرمپ مجتبیٰ خامنہ ای کو اتوار کے روز مذہبی اسمبلی نے منتخب کیا تھا شائع 13 مارچ 2026 12:33pm
مشرق وسطیٰ دبئی میں حملے کا ملبہ گرنے سے عمارت متاثر یہ واقعہ اس کے بعد سامنے آیا جب جمعرات کو ایک ڈرون دبئی کے مالیاتی علاقے کے قریب گر گیا شائع 13 مارچ 2026 12:28pm
مشرق وسطیٰ ایران جنگ کو دوسرا ہفتہ مکمل، فریقین کے ایک دوسرے پر حملے، دھمکیاں ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے پہلی بار اپنے بیانات میں کہا کہ آبنائے ہرمز بند رکھی جائے گی شائع 13 مارچ 2026 12:17pm
امریکا ٹرمپ کا فیڈ سے شرح سود میں فوری کمی کا مطالبہ، سرمایہ کاروں کی رائے مختلف امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو ایران کے خلاف حملوں کے آغاز کے بعد مالیاتی منڈیوں میں توقعات تبدیل ہو گئی ہیں شائع 13 مارچ 2026 08:44am
مشرق وسطیٰ امریکی فوجی طیارہ عراق میں گر کر تباہ، ریسکیو آپریشن جاری کے سی-135 ری فیولنگ طیارہ گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ اس واقعے میں شامل دوسرا طیارہ بحفاظت لینڈ کرنے میں کامیاب ہوگیا شائع 13 مارچ 2026 08:32am