تیل کے ذخائر کی آگ سے اٹھنے والے دھوئیں نے تہران کو اندھیرے میں ڈبو دیا ایندھن کے ڈپوؤں پر حملے،9 روزہ جنگ میں پہلی بار ایرانی آئل انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا شائع 08 مارچ 2026 10:24pm
اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 394 تک پہنچ گئی، لبنانی وزارت صحت اسرائیل کے لبنان بھر میں پے در پے حملے، سرحدی علاقوں میں زمینی فوج داخل کر دی شائع 08 مارچ 2026 10:19pm
مشرق وسطیٰ ایندھن کے ذخائر میں لگی آگ کے دوران ایران میں نئے سپریم لیڈر کی نامزدگی کی تیاریاں قائد کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہو چکی، نئے رہنما کا انتخاب کر لیا گیا ہے، مجلسِ خبرگان کے رکن کا بیان شائع 08 مارچ 2026 09:22pm
مشرق وسطیٰ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آباد کار حملے میں تین فلسطینی شہید اسرائیلی آباد کاروں نے 24 سالہ ثائر فاروق حمائل اور 57 سالہ فریا جواد حمائل کو گولی مار کر شہید کردیا شائع 08 مارچ 2026 01:59pm
مشرق وسطیٰ کویت: فائر فورس کے دو افسر فرائض کی انجام دہی کے دوران ہلاک افسران کی ہلاکت کے حالات کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں شائع 08 مارچ 2026 01:04pm
مشرق وسطیٰ بیروت کے ہوٹل پر حملے میں چار ہلاک، اسرائیل کاا یرانی کمانڈروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ یہ بیروت کے مرکز پر پہلا اسرائیلی حملہ ہے جب سے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جھڑپیں پچھلے ہفتے دوبارہ شروع ہوئی ہیں شائع 08 مارچ 2026 12:23pm
مشرق وسطیٰ میرے بیانات کو دشمن نے غلط طریقے سے پیش کیا، ایرانی صدر بار بار کہا جا چکا ہے کہ ہم بھائی ہیں اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ضروری ہیں، مسعود پزشکیان شائع 08 مارچ 2026 12:18pm
امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی نہیں، ٹرمپ جنگ صرف ایرانی قیادت اور فوج کے خاتمے کے بعد ختم ہو سکتی ہے، امریکی صدر شائع 08 مارچ 2026 12:13pm
مشرق وسطیٰ ایران کے اگلے سپریم لیڈر پر اکثریت کا اتفاق رائے ہو گیا، مہر نیوز رپورٹ اگرچہ اکثریت نے فیصلہ کر لیا ہے، لیکن کچھ رکاوٹیں اب بھی موجود ہیں، آیت اللہ میرباقری شائع 08 مارچ 2026 12:07pm
ایشیا امریکہ کے ساتھ مذاکرات عالمی استحکام کیلئے ضروری ہیں، چین دونوں ممالک کے درمیان رابطے میں ناکامی صرف غلط فہمیوں اور غلط فیصلوں کا باعث بنے گی، چینی وزیر خارجہ شائع 08 مارچ 2026 11:25am
یورپ اوسلو میں امریکی سفارت خانے میں دھماکہ دھماکہ سے معمولی نقصان پہنچا لیکن کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی شائع 08 مارچ 2026 11:16am
مشرق وسطیٰ امریکہ اور اسرائیل ایران کو توڑنا چاہتے ہیں، علی لاریجانی امریکہ ایران میں ویسی ہی صورتحال پیدا کرنا چاہتا ہے جیسی وینزویلا میں دیکھی گئی، ایرانی سکیورٹی چیف شائع 08 مارچ 2026 09:22am
مشرق وسطیٰ ایران کے خلاف جنگ پوری قوت سے جاری رکھیں گے، نیتن یاہو کا اعلان امریکہ کے ساتھ مل کر تہران کی فضائی حدود پر تقریباً مکمل کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے، اسرائیلی وزیراعظم شائع 08 مارچ 2026 09:17am
امریکا ٹرمپ کی ایران جنگ میں ہلاک امریکی فوجیوں کی میتوں کی وطن واپسی کی تقریب میں شرکت یہ تقریب ہفتے کے روز امریکی ریاست ڈیلاویئر میں واقع ڈوور ایئر فورس بیس پر منعقد ہوئی شائع 08 مارچ 2026 09:09am