ترک وزیر خارجہ واشنگٹن میں ٹرمپ کے بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کریں گے فیدان بات چیت کے دوران مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے قابل عمل اقدامات پر زور دیں گے شائع 18 فروری 2026 06:20pm
کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 10 اسکیئرز لاپتہ، 6 پھنس گئے اس گروپ میں چار اسکی گائیڈز اور 12 سیاح شامل تھے شائع 18 فروری 2026 01:21pm
کمبوڈیا کے وزیر اعظم کا تھائی لینڈ پر قبضہ گیری کا الزام، ٹرمپ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد نیا تنازع تھائی لینڈ کا قبضے کے الزام سے انکار، کشیدگی میں کمی کے لیے فوجی پوزیشنز برقرار رکھنے کا مؤقف شائع 18 فروری 2026 01:15pm
گلوبل انرجی الائنس کا 2028 تک بھارت کے بجلی کے گرڈز کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے 10 کروڑ ڈالر جمع کرنے کا ہدف جی ای اے پی پی فلاحی ادارہ ہے جسے راک فیلر فاؤنڈیشن، آئی کے ای اے فاؤنڈیشن اور بیزوس ارتھ فنڈ کی حمایت حاصل ہے شائع 18 فروری 2026 01:09pm
دہرے بحرانوں میں گھرے امریکی مندوبین کے مذاکرات، کامیابی کی امیدوں پر سوالیہ نشان جنیوا میں انتہائی مہارت سے ترتیب دی گئی سفارتی پیش رفت کا آغاز ایران سے ہوا شائع 18 فروری 2026 01:03pm
ساؤتھ ایشیاء نومنتخب بنگلہ دیشی وزیر اعظم نے نئی کابینہ کا اعلان کر دیا طارق رحمان نے انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد منگل کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا شائع 18 فروری 2026 12:54pm