امریکہ کی جانب سے مادورو کی گرفتاری چین کے سفارتی دباؤ کی حدود کا امتحان ہے، وزیر خارجہ ہم کبھی نہیں مانتے کہ کوئی ملک دنیا کا پولیس افسر بن سکتا ہے، اور نہ ہی کوئی ملک دنیا کا جج ہونے کا دعویٰ کر سکتا ہے، وانگ یی شائع 06 جنوری 2026 07:40pm
روسی علاقے میں یوکرینی ڈرون حملے سے ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ، گورنر کا بیان ورونز میں حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ٹرین سروس بھی یبحال کی جا رہی ہے ،الیگزینڈر گوسیف شائع 06 جنوری 2026 01:43pm
یورپ برف باری اور اوس سے نیدرلینڈز میں ٹرینوں کی آمد و رفت معطل برف باری سے پیدا ہونے والی مشکلات کے باعث کم از کم صبح 9 بجے تک کوئی ٹرین نہیں چل سکے گی ، ڈچ ریلوے کمپنی شائع 06 جنوری 2026 01:38pm
یورپ یوکرین کے اتحادیوں کا اجلاس ، سیکیورٹی کے حوالے سے کیے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کا ہدف تقریباً چار سالہ طویل تنازع کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی رفتار میں نومبر سے تیزی آگئی ہے شائع 06 جنوری 2026 01:31pm
امریکا وینزویلا میں ایک درجن سے زائد میڈیا ورکرز زیرِ حراست ، نیشنل پریس ایسوسی ایشن کا دعویٰ زیرِ حراست تمام 14 افراد بعد میں رہا ، ایک غیر ملکی صحافی کو ملک بدر کر دیا گیا، پریس ایسوسی ایشن کی ایکس پر اطلاع شائع 06 جنوری 2026 01:25pm
امریکا وینزویلا کے معزول صدر کا منشیات کے الزامات میں صحتِ جرم سے انکار ، مجھے اغوا کیا گیا ، نکولس مادورو مادورو کی اہلیہ سیلیا فلورس نے بھی صحتِ جرم سے انکار کیا ، عدالت نے اگلی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کر دی شائع 06 جنوری 2026 01:17pm