دنیا
ایران میں مظاہرین پر تشدد کی صورت میں امریکی مداخلت کا انتباہ
- اگر ایران نے پرامن مظاہرین پر گولیاں چلائیں اور انہیں قتل کیا تو امریکہ ان کی مدد کو پہنچے گا ، صدر ٹرمپ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے مظاہرین کو قتل کیا تو امریکہ بھرپور کارروائی کے لیے تیار اور لیس ہے۔ یہ بیان ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے خونی تصادم میں تبدیل ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔
ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ایپ ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا اگر ایران نے پرامن مظاہرین پر گولیاں چلائیں اور انہیں بے دردی سے قتل کیا، جو کہ ان کا وتیرہ ہے تو ریاست ہائے متحدہ امریکہ ان کی مدد کے لیے آئے گا۔

























Comments
Comments are closed.